بدھ, جولائی 2, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ناسا نے "مسکراتے سورج” کی تصویر جاری کی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 29, 2022
in خاص خبریں
0
ناسا نے "مسکراتے سورج” کی تصویر جاری کی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن (یو این آئی) امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے سیٹلائٹ نے سورج کی ایسی تصویر لی ہے، جس میں اکثر تمتماتا نظر آنے وال سورج بھی مسکراتا ہوا نظر آرہا ہے۔ تاہم ماہرین نے تصویر میں نظر آنے والے سورج کی اس دوستانہ شکل کو بھی وارننگ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے کے روز سورج سے زمین کی طرف الٹرا وائلٹ شعاعوں کا حملہ ہو سکتا ہے۔ گارجین نے اسپیس ویدر ڈاٹ کوم کے حوالے سے بتایا کہ "ناسا کی سولر ڈائنامکس آبزرویٹری نے سورج کو ‘مسکراتے ہوئے’ کیمرے میں قید کیا۔ بالائے بنفشی روشنی میں دیکھے جانے والے، سورج پر ان سیاہ دھبوں کو کورونل ہولز کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ وہ علاقے ہیں جہاں خلا میں تیز شمسی ہوائیں چلتی ہیں۔”
دوسری جانب ناسا کی جانب سے اس تصویر کو جاری کیے جانے کے بعد آن لائن مختلف ردعمل سامنے آرہے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اس کا موازنہ بھوتیا ماسک، تو کچھ نے شیر اور کچھ نے بچوں کے شو ٹیلٹ یوبیز سے کیا ہے۔ کچھ لوگوں نے اس کا موازنہ مسکراتے ہوئے چہرے کی شکل میں بنائی گئی بی این منی چاکلیٹ بسکٹ سے کیا ہے۔

Tags: سورجسیٹلائٹناسا
ShareTweetSend
Previous Post

گجرات میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا شوشہ

Next Post

ٹیکنالوجی کے ذریعہ لالچ پربھی قابو پایا جا سکتا ہے: سیتا رمن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حکومت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری  کےلئے ہر قدم اٹھانے کوتیار:سیتا رمن

ٹیکنالوجی کے ذریعہ لالچ پربھی قابو پایا جا سکتا ہے: سیتا رمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In