ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی میں بلدیاتی الیکشن کا اعلان

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 4, 2022
in آئینہ شہر
0
دہلی میں بلدیاتی الیکشن کا اعلان
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایم سی ڈی کے انتخابات 4 دسمبر کو ہوں گے، ووٹوں کی گنتی 7 دسمبر کو ہوگی

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): قومی راجدھانی دہلی کے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایم سی ڈی کے انتخابات 4 دسمبر کو ہوں گے۔ ووٹوں کی گنتی 7 دسمبر کو ہوگی۔ دہلی کے ریاستی الیکشن کمیشن نے پریس کانفرنس کر کے یہ جانکاری دی۔ الیکشن کمشنر ڈاکٹر وجے دیو نے کہا کہ نوٹیفکیشن 7 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔ جبکہ، نامزدگی کی آخری تاریخ 14 نومبر ہوگی۔
الیکشن کمشنر نے کہا کہ اب دہلی میونسپل کارپوریشن میں 250 وارڈ مختص کیے گئے ہیں۔ ہم اس کے انتخاب کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 250 وارڈوں میں سے 42 کو ایس سی کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ جس میں 50 فیصد نشستیں خواتین کے لیے مختص ہیں۔ 21 سیٹیں ایس سی خواتین کے لئے مختص کی گئی ہیں۔ جبکہ 104 نشستیں خواتین کے لیے مختص ہیں۔انہوں نے کہا کہ یکم جنوری 2022 تک دہلی میں 1,46,73,847 ووٹر ہیں۔ پچھلی بار کی طرح ای وی ایم سے ووٹنگ ہوگی۔ مثالی ضابطہ اخلاق آج سے ہی نافذ ہو گیا ہے۔ رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک لاؤڈ اسپیکر پر پابندی ہوگی۔ امیدواروں کے اخراجات کو 5.75 لاکھ روپے سے بڑھا کر زیادہ سے زیادہ 8 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے۔
ریاستی الیکشن کمشنر ڈاکٹر وجے دیو نے اس سوال پر کہ یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ دہلی میں گجرات کے انتخابات کے ساتھ بلدیاتی انتخابات ہوں گے اور اب یہ قیاس آرائی درست ثابت ہوئیں۔ اس پر وجے دیو نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کرانے کی ذمہ داری مرکزی الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے، جبکہ بلدیاتی انتخابات کی ذمہ داری ہمارے ہاتھ، ہم اپنی تیاریوں کے مطابق کام کر رہے ہیں۔

Tags: ایم سی ڈی کے انتخاباتقومی راجدھانی دہلی
ShareTweetSend
Previous Post

حملے کے ذمے دار شہباز شریف، رانا ثناء اللہ اور میجر جنرل فیصل:عمران خان

Next Post

ایلن مسک نے ٹوئٹر کی صفائی شروع کر دی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایلن مسک نے ٹوئٹر کی صفائی شروع کر دی

ایلن مسک نے ٹوئٹر کی صفائی شروع کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In