اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بلدیاتی انتخابات عام آدمی پارٹی اپنے نشان پر لڑے گی :سنجے سنگھ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 13, 2022
in خاص خبریں
0
بلدیاتی انتخابات عام آدمی پارٹی اپنے نشان پر لڑے گی :سنجے سنگھ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یواین آئی)عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن و اترپردیش کے پارٹی کے انچارج سنجے سنگھ نے آج یہاں کہا کہ ریاست کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی اپنے نشان پر انتخابی میدان میں اترے گی۔بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں بلند شہر میں پہنچے عام آدمی پارٹی لیڈر نے کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں پارٹی کو مضبوط کیا جارہا ہے بوتھ اور وارڈ سطح پر پارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ کھڑا ہوچکا ہے۔ریاست کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی سبھی سیٹوں پر مضبوطی کے ساتھ اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی۔
یہ پوچھے جانے پر آیا پارٹی بلدیاتی انتخابات تنہا یا کسی کے ساتھ اتحاد کر کے لڑے گی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پارٹی اپنے دم پر انتخابی میدان میں اترے گی۔انہوں نے ملک کی مودی اور ریاست کی یوگی حکومت پر جم کر نشانہ سادھا اور دونوں حکومتوں کو گاؤں کسان، مزدور ملازمین چھوٹے کاروباری مخالف قرار دے۔
انہوں نے دہلی کے ایجوکیشن ماڈل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کی کیجریوال سرکار نے دہلی باشندوں کو بہتر طبی خدمات اور طلبہ و طالبات کو تعلیم کی سہولیات دستیاب کرائی ہے۔ دہلی کے ایجوکیشن ماڈل کی دھوم نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں ہے۔
عاپ رکن پارلیمان نے کہا کہ دہلی حکومت نے سیلفی ود اسکول مہم چلاکر دوسری ریاستوں کی حکومتوں کو بھی اس ماڈل پر کام کرنے کا چیلنج دے رہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اترپردیش میں تعلیم کا حال بے حال ہے۔ اسکولوں کی یا تو عمارت نہیں ہے یا جہاں ہیں وہ خستہ حال ہیں۔طلبہ کے بیٹھنے کے لئے نہ تو چھت دستیاب ہے اور نہ ہی فرنیچر۔
راجیہ سبھا رکن نے ریاست میں نظم ونسق کے نام پر غنڈہ راج قائم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پولیس بے لگام ہے اور وہ غنڈے مافیاوں کے خلاف کاروائی نہ کر کے سیاستی پارٹیوں کے کارکنوں کو غنڈہ۔ مافیا بتا کر سیاسی انتقام کے جذبے سے کاروائی کررہی ہے۔

گجرات اور ہماچل ریاست کے اسمبلی انتخابات کے مسئلے پر انہوں نے کہا کہ دونوں ریاست کی عوام عام آدمی پارٹی کی پالیسیوں اور دہلی میں کیجریوال حکومت کے کام کاج سے بیحد خوش ہیں جس کا نتیجہ رزلٹ آنے پر دکھائی دے گا۔

Tags: بلدیاتی انتخاباتسنجے سنگھعام آدمی پارٹی
ShareTweetSend
Previous Post

شادی کے 6 برسوں بعد بپاشا ماں بن گئیں

Next Post

ہر حال میں بھائی چارہ قائم رکھنا مسلمان کا کردار: فاروق عبداللہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نئی دہلی آج بھی کشمیر ی عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن : فاروق عبداللہ

ہر حال میں بھائی چارہ قائم رکھنا مسلمان کا کردار: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In