اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

سی آئی ایس ایف اور کوئلہ چوروں کے درمیان تصادم، چار ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2022
in دیار وطن
0
سی آئی ایس ایف اور کوئلہ چوروں کے درمیان تصادم، چار ہلاک
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رانچی (یو این آئی) جھارکھنڈ میں ضلع دھنباد کے باگھمارا کے بی سی سی ایل بلاک II علاقے کی بینیڈیہ مین سائڈنگ میں کل دیر رات سی آئی ایس ایف اور کوئلہ چوروں کے درمیان مڈبھیڑمیں چار افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے۔
اس کے علاوہ مڈبھیڑ میں دو فوجی زخمی بھی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں شہزادہ خان، عطاءاللہ انصاری، پریتم چوہان اور سورج چوہان شامل ہیں۔ اس میں بادل راوانی اور رمیش رام شدید زخمی ہیں اور ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں رمس ریفر کر دیا گیا۔ ان کی حالت تشویشناک ہے۔
کل رات تقریباً 50 لوگ بائک کے ساتھ بینیڈیہ مین سائڈنگ پر کوئلہ چوری کرنے آئے تھے جب ڈیوٹی پر موجود دو جوانوں نے کوئلہ چوروں کو روکا، اس دوران کوئلہ چوروں نے پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ کر دی اور پتھراؤ شروع کر دیا۔ جوانوں نے اپنے دفاع کے لیے چھ راؤنڈ فائر کئے۔ اس میں چار کوئلہ چور مارے گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس نے چاروں کو پوسٹ مارٹم اور دو زخمیوں کو علاج کے لیے دھنباد بھیج دیا۔ چاروں لاشوں کا پوسٹ مارٹم مجسٹریٹ کی موجودگی میں کیا گیا۔

Tags: تصادمسی آئی ایس ایفکوئلہ چور
ShareTweetSend
Previous Post

جمہوریت کا جشن ہر شہری کو منانا چاہیے: مودی

Next Post

ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال ہوگیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In