پیر, مارچ 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ہریانہ کے پنچایت انتخاب میں بی جے پی کی خراب کارکردگی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 28, 2022
in دیار وطن
0
ہماچل پردیش کیلئے بی جے پی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ضلع پریشد کی 102 سیٹوں میں سے صرف 22 سیٹوں پربھاجپاکو کامیابی ملی، آپ نے 143 پنچایت سمیتیوں اور 14 ضلع پریشد سیٹوں پر جیت حاصل کی

چنڈی گڑھ(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): ہریانہ میں حال ہی میں اختتام پذیر ضلع پریشد کے انتخاب میں برسراقتدار بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسے سات اضلاع میں ضلع پریشد کی 102 سیٹوں میں سے صرف 22 سیٹوں پر کامیابی ملی۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی اطلاع کے مطابق آپ نے 143 پنچایت سمیتیوں اور 14 ضلع پریشد سیٹوں پر جیت حاصل کی۔ آپ حمایت والے پانچ دیگر امیدواروں نے بھی جیت درج کی۔ پنچکولہ میں بی جے پی ضلع پریشد کی سبھی 10 سیٹوں پر ہار گئی ہے، جبکہ سرسا میں اسے 24 سیٹوں میں سے 10 پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ضلع پریشد کی 72 سیٹوں پر انتخاب لڑنے والی انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) نے 14 سیٹوں پر جیت حاصل کی۔ اہم اپوزیشن کانگریس اور بی جے پی کی معاون جن نایک جنتا پارٹی نے پارٹی کے نشان پر انتخاب نہیں لڑا تھا۔ کئی آزاد امیدواروں نے بھی جیت درج کی۔ حالانکہ سیاسی پارٹیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد امیدواروں کو ان کی حمایت تھی۔ انڈین لوک دل کے ایلن آباد رکن اسمبلی ابھے چوٹالہ کے بیٹے کرن چوٹالہ سرسا میں ضلع پریشد کے وارڈ 6 سے 600 سے زیادہ ووٹوں سے جیتے۔
شکست خوردہ امیدواروں میں کروکشیتر کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ نائب سنگھ سینی کی بیوی بھی شامل ہیں، جنھیں انبالہ میں ضلع پریشد کے وارڈ 4 سے ایک آزاد امیدوار نے ہرایا۔ کابینہ وزیر انل وج کے آبائی ضلع انبالہ میں بی جے پی 15 میں سے صرف 2 سیٹوں پر جیت حاصل کر سکی۔ انل وج کے انتخابی حلقہ انبالہ کینٹ میں واحد سیٹ عآپ کے حصے میں گئی۔
بی جے پی ترجمان سنجے شرما نے دعویٰ کیا کہ 15 اضلاع میں بی جے پی حامی 151 امیدوار فتحیاب ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ 22 ضلع پریشدوں کے 411 اراکین میں سے 300 سے زیادہ منتخب امیدواروں کی حمایت بی جے پی کے پاس ہے۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پنچایت انتخابات میں بی جے پی کی شکست منوہر لال کھٹر کی قیادت والی حکومت کے لیے 2024 میں ہونے والے اسمبلی انتخاب سے پہلے ایک الرٹ ہے۔

Tags: بی جے پیپنچایت انتخابہریانہ
ShareTweetSend
Previous Post

گجرات کے بھاجپا لیڈر جئے نارائن نے کانگریس کا دامن تھام لیا

Next Post

گورنرمہاراشٹراپنے عہدہ سے دستبردار ہونے کے خواہاں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گورنرمہاراشٹراپنے عہدہ سے دستبردار ہونے کے خواہاں

گورنرمہاراشٹراپنے عہدہ سے دستبردار ہونے کے خواہاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In