اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ایس آئی گھوٹالہ کے ملزم بی ایس ایف کمانڈنٹ کی ضمانتی عرضی مسترد

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 30, 2022
in دیار وطن
0
ایس آئی گھوٹالہ کے ملزم بی ایس ایف کمانڈنٹ کی ضمانتی عرضی مسترد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں(یو این آئی)جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے بدھ کے روز سب انسپکٹر گھوٹالہ کے کلیدی ملزم بی ایس ایف کمانڈنٹ (میڈیکل ) کی ضمانتی عرضی مسترد کرتے ہوئے کہاکہ چونکہ معاملہ انتہائی حساس ہے لہذا ملزم کو ضمانت نہیں دی جاسکتی ہے۔
بتادیں کہ سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ میں سی بی آئی نے24 ملزمان کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ دائر کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے بدھ کے روز سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ کے کلیدی ملزم بی ایس ایف کمانڈنٹ (میڈیکل )کرنیل سنگھ کی ضمانتی عرضی مسترد کی۔
جسٹس موہن لال نے کہااگردرخواست گزار کو ضمانت پر رہا کر دیا جاتا ہے تو انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے کا خطرہ برقرار ہے۔انہوں نے کہاکہ جرم گھناونا اور سنگین نوعیت کا ہے اورا س قسم کے جرائم کو سختی اور آہنی ہاتھوں سے نمٹا جانا چاہئے۔اُن کے مطابق اس طرح کے معاملات میں نرمی کا مظاہرہ کرنا واقعی غلطی ہوگی ۔اس سے قبل ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مونیکا کوہلی عدالت میں حاضر ہوئی اور ملزم کی ضمانتی عرضی کو مسترد کرنے کی سفارش کی۔
انہوں نے کہاکہ بی ایس ایف آفیسرنے جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ کے بعض آفیسران کے ساتھ ملی بھگت کرکے پیپر قبل از وقت افشاں کئے۔اُن کے مطابق ایس آئی گھوٹالہ میں ابتک 33 ملزمان کے خلاف کیس درج کیا گیا اور ملزم بی ایس ایف آفیسر اس سکیم کا ماسٹر مائنڈ ہے۔کوہلی نے جج سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات ہو رہی ہے اور مزید ملزمان کی گرفتاریاں بھی متوقع ہے ۔
بتادیں کہ 12نومبر کے روز سی بی آئی نے ایس آئی گھوٹالہ میں مبینہ طورپر ملوث 24 افراد کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا۔یہ بھی یاد رہے کہ ایس آئی اے امتحانات کے پیپر 20 سے 30لاکھ روپیہ میں مخصوص اُمیدواروں میں فروخت کئے گئے تھے۔

Tags: ایس آئی گھوٹالہبی ایس ایفکمانڈنٹ
ShareTweetSend
Previous Post

24 برسوں سے جیل میں قید محمد یعقوب عبدالمجید واصغر قادر شیخ کوملی ضمانت

Next Post

یوپی کے سابق وزیر مملکت حاجی اکرام قریشی کو 7سال قید کی سزا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
یوپی کے سابق وزیر مملکت حاجی اکرام قریشی کو 7سال قید کی سزا

یوپی کے سابق وزیر مملکت حاجی اکرام قریشی کو 7سال قید کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In