منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ممبئی میں راج ٹھاکرے کی اذان پر اشتعال انگیزی، پولیس سرگرم

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 2, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
ممبئی میں راج ٹھاکرے کی اذان پر اشتعال انگیزی، پولیس سرگرم
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یواین آئی)مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کے عین گجرات انتخابات کے موقع پر ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان بند کرنے مطالبہ کرتے ایک بار پھر اشتعال انگیزی کرنے اور وارننگ دینے کے بعد کئی شہر کے علاقوں میں پولیس سرگرم ہوگئی اور الرٹ بھی ہے۔ذرائع کے مطابق متعدد علاقوں میں پولیس نے کارروائی بھی شروع کردی ہے اور ایم این ایس کے ورکرز بھی چوکنا ہوگئے ہیں ۔خصوصی طورپریوم جمعہ پر کئی علاقوں میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان اور خطبہ کے موقع پر تیز آواز کے نتیجہ میں پولیس کنٹرول روم اور پولیس تھانے میں کالز کیے گئے ہیں۔
پولیس نے چند علاقوں میں مساجد کے منتظمین اور ٹرسٹیوں کو مکتوب بھی بھیج دیئے ہیں اور یہ بھی کہاگیا ہے کہ لاواڈاسپیکر کی آواز کم کی جائے اور ان کے رخ بھی تبدیل کیے جائیں ۔پولیس ملی جلی آبادی والے علاقوں میں سرگرم ہے۔واضح رہے کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ طلوع آفتاب تقریباً سات بجے ہونے کی وجہ سے مساجد میں اب چھ بجکر پانچ منٹ اذان دی جارہی اور پندرہ بیس منٹ بعد نماز ہوتی ہے۔اور طلوع کا وقت بھی پچیس سے تیس منٹ بعد واقع ہوتا ہے۔تاریکی ہونے کی وجہ سے وقت کا پتہ نہیں۔ چلتا ہے اور لوگ کنٹرول سے رابطہ کرلیتے ہیں جس سے پولیس ایکشن۔میں آجاتی ہے۔

Tags: اذانراج ٹھاکرےممبئی
ShareTweetSend
Previous Post

موسی والا قتل کیس کا کلیدی ملزم کیلیفورنیا سے گرفتار

Next Post

بحریہ، کوسٹ گارڈ کو جدید ترین جنگی جہازوں اور ہتھیاروں سے لیس کیا جا رہا ہے: راجناتھ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاک مقبوضہ کشمیر کی واپسی کی قرارداد کے نفاذ کا راجناتھ کاعزم

بحریہ، کوسٹ گارڈ کو جدید ترین جنگی جہازوں اور ہتھیاروں سے لیس کیا جا رہا ہے: راجناتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In