منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بحریہ، کوسٹ گارڈ کو جدید ترین جنگی جہازوں اور ہتھیاروں سے لیس کیا جا رہا ہے: راجناتھ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 2, 2022
in خاص خبریں
0
پاک مقبوضہ کشمیر کی واپسی کی قرارداد کے نفاذ کا راجناتھ کاعزم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ سمندری سرحدوں کی حفاظت کو مضبوط بنانے کے لیے بحریہ اور کوسٹ گارڈ کو جدید ترین جنگی جہازوں اور ہتھیاروں سے لیس کیا جا رہا ہے جمعہ کو ممبئی میں وزارت دفاع سے منسلک پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے زور دیا کہ قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس لیے بحریہ اور کوسٹ گارڈ کومضبوط بنایا جا رہا ہے۔
بحریہ کی فائر پاور کو بڑھانے میں شپ یارڈ کے ذریعے ادا کیے گئے اہم کردار کی تعریف کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ تمام شپ یارڈس نے وقت پر معیاری مصنوعات فراہم کی ہیں، جس کی وجہ سے ملک دفاعی شعبے میں تیزی سے خود کفالت کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے دفاعی شعبے میں دیسی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیے حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ مقامی صنعت کو فروغ دینے کے لیے سرجن پورٹل کے آغاز کے بعد سے اس پورٹل پر شپ یارڈ کے 783 آلات دستیاب ہیں جو پہلے بیرون ملک سے درآمد کیے گئے تھے۔ وزیردفاع نے یقین ظاہر کیا کہ شپ یارڈ ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے بعد جلد ہی برآمدات شروع کر دے گا۔

Tags: بحریہجدید ترین جنگی جہازکوسٹ گارڈ
ShareTweetSend
Previous Post

ممبئی میں راج ٹھاکرے کی اذان پر اشتعال انگیزی، پولیس سرگرم

Next Post

مزارات پر فحاشی ناقابل برداشت: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مزارات پر فحاشی ناقابل برداشت: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

مزارات پر فحاشی ناقابل برداشت: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In