بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ممتا بنرجی کی خواجہ اجمیریؒ کی درگاہ پرحاضری

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 6, 2022
in دیار وطن
0
ممتا بنرجی کی خواجہ اجمیریؒ کی درگاہ پرحاضری
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اجمیر،6دسمبر(یو این آئی)مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں حاضری لگائی محترمہ بنرجی سخت حفاظت میں درگاہ پہنچی جہاں نظام گیٹ پر ان کا استقبال کیا گیا وہاں سے وہ ہرے رنگ کی مخملی چادر اور عقیدت کے پھولوں کے ساتھ مزار شریف پہنچی اور منت پوری کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ دعا کی انھیں درگاہ کمیٹی اور انجمن کی طرف سے درگاہ کی تصویر اور تبرک پیش کیا بنرجی یہاں سے نزدیک میں ہی دیوان صاحب کی حویلی بھی گئی جہاں انھوں نے درگاہ دیوان زین العابدین سے اخلاقی ملاقات کرکے حال پوچھا۔ اس درمیان میڈیا کو دور رکھا گیا۔
اس سے پہلے مخصوص پرواز سے کشن گڑھ ہوائی اڈے پہنچی ممتا بنرجی کو گارڈ آف آنر دیا گیا۔ یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مغربی بنگال میں رجستھانی بہت ہیں سب مل جل رہتے ہیں۔ میں مغربی بنگال اور راجستھان کے لئے درگاہ پشکر میں دعا کروں گی۔ ایک سوال کے جواب میں ممتا بنرجی نے ٹی ایم سی ترجمان ساکیت گوکھلے کی گرفتاری کی مذمت کی۔
قابل ذکر ہے بنرجی 23سال بعد درگاہ آئی۔ وہ 1999میں یہاں آئی تھی اور ان کے دعا گو کے رکن سید فرمان معینی بتاتے ہیں کہ انھوں نے منت مانی تھی۔

Tags: حاضریخواجہ اجمیریؒممتا بنرجی
ShareTweetSend
Previous Post

اپوزیشن پارلیمنٹ میں مہنگائی اور بے روزگاری کے معاملے پر حکومت کو گھیرے گی

Next Post

ایم سی ڈی پرعام آدمی پارٹی کا قبضہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایم سی ڈی پرعام آدمی پارٹی کا قبضہ

ایم سی ڈی پرعام آدمی پارٹی کا قبضہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In