جمعہ, اکتوبر 31, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ٹوئٹر کی بلیو ٹِک پریمئم سروس کا پھر آغاز

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 11, 2022
in خاص خبریں
0
ٹویٹر کے لئے سینئر منتظمین کے گروپ کی تشکیل
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن(ایجنسیاں):سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹرایک بار پھراکاؤنٹ تصدیق کی بلیو ٹک خصوصی سروس شروع کر رہا ہے جسے ایک ماہ قبل بھی شروع کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ٹوئٹر کا ہفتے کو کہنا تھا کہ وہ صارفین کو بلیو ٹِک اور خصوصی سہولیات حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔ جس کا آغاز اگلے ہفتے پیر سے ہو گا۔
خیال رہے کہ بلیو ٹِک کمپنیوں، معروف شخصیات، حکومتی اداروں اور صحافیوں کو دیا جاتا ہے، جن کی تصدیق ٹوئٹر کرتا ہے۔
ٹوئٹر کو رواں سال اکتوبر میں 44 ارب ڈالرز کے عوض خریدنے کے بعد ایلون مسک نے بلیو ٹِک آٹھ ڈالرز ماہانہ کے عوض یہ سہولت دینے کا اعلان کیا تھا۔تاہم ٹوئٹر کے اس اقدام پر تنقید کی گئی تھی، جس میں ایلون مسک کے دیگر کاروباروں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کی نقالی کرنے والے بھی شامل تھے۔ جس کے نتیجے میں ٹوئٹر نے اس سروس کو لانچ کرنے کے چند دنوں بعد ہی معطل کر دیا تھا۔ دوبارہ سے شروع کی گئی ٹوئٹر کی سروس ویب صارفین کے لیے آٹھ ڈالرز اور آئی فون صارفین کے لیے 11 ڈالرز ماہانہ کے عوض دستیاب ہو گی۔ ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ صارفین کو قدرے کم اشتہارات دیکھنے پڑیں گے اور صارفین لمبی ویڈیوز پوسٹ کر سکیں گے جب کہ ان کی ٹوئٹس قدرے بہتر طریقے سے پیش کی جائیں گی۔
خیال رہے کہ ایلون مسک الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور خلائی سفر کے لیے راکٹ اور دیگر آلات بنانے والی کمپنی اسپیس ایکس کے بھی مالک ہیں۔انہوں نے ٹوئٹر کا انتظام سنبھالتے ہی ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا تھا۔اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی عندیہ دیا کہ وہ ان صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آنے دیں گے جن کے اکاؤنٹس بند کیے گئے تھے۔اس کے ساتھ ساتھ وہ یہ بھی اعلان کر چکے ہیں کہ ٹوئٹر پر تصدیق شدہ اکاؤنٹس یعنی بلیو ٹک کے حامل صارفین سے ماہانہ آٹھ ڈالرز وصول کیے جائیں گے۔

Tags: بلیو ٹِکپریمئم سروسٹوئٹر
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی بی جے پی کے صدرکے عہدہ سے آدیش گپتا مستعفی

Next Post

متحدہ عرب امارات کا پہلا مشن چاند پر روانہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
متحدہ عرب امارات کا پہلا مشن چاند پر روانہ

متحدہ عرب امارات کا پہلا مشن چاند پر روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In