بدھ, جون 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی میں غضب کی سردی ۔۔۔۔!

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 26, 2022
in آئینہ شہر
0
دہلی میں غضب کی سردی ۔۔۔۔!
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یواین آئی): دارالحکومت دہلی میں دھوپ میں برفیلی ہواؤں کے باعث لوگوں کو سردی سے راحت نہیں ملی اور کرسمس کے موقع پر لوگوں کو سردی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے اتوار کو گھر پر گزارنے کو ہی ترجیح دی۔ اس سیزن میں پہلی بار قومی راجدھانی میں دن کے وقت کچھ مقامات پر شدید سردی کی لہر برقرار رہی۔ کئی مقامات پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15 ڈگری سیلسیس سے نیچے رہا۔ اس کے ساتھ ہی بعض مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت بھی 3 ڈگری کے آس پاس رہا۔ سردی کی لہر کا یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ منگل سے سردی سے معمولی راحت متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج (پیر)، 26 دسمبر کو بھی دہلی-این سی آر، اتر پردیش، ہریانہ اور پنجاب میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے ساتھ کم سے کم درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ نئے سال پر موسم سرما کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ دنوں تک ہریانہ، پنجاب، اتر پردیش اور راجستھان میں سردی کی لہر کے ساتھ دھند کا الرٹ جاری کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو دارالحکومت میں زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت میں تیزی سے کمی دیکھنے میں آئی۔ کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری تک گر گیا۔ اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ یہ معمول سے 5 ڈگری کم ہے۔ اس کے ساتھ ہی کم سے کم درجہ حرارت 5.3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ یہ معمول سے 3 ڈگری کم رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 59 سے 97 فیصد رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پالم میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 14.1 ڈگری، گروگرام 15 ڈگری، غازی آباد 14.5 ڈگری، جعفرپور 13.7 ڈگری، منگیش پور 13.4 ڈگری، نجف گڑھ 15.5 ڈگری، نوئیڈا 15.6 ڈگری، میور وہار 15 ڈگری رہا۔ دوسری طرف لودی روڈ کا کم از کم درجہ حرارت 5 ڈگری، آیا نگر کا 3.5 ڈگری اور رج گھاٹ کا 3 ڈگری رہا۔
اس بار دارالحکومت میں سردی کی لہر دیر سے شروع ہوئی ہے۔ 2021 میں سردی کی پہلی لہر 18 دسمبر کو ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس وقت دہلی کا درجہ حرارت 17.8 ریکارڈ کیا گیا تھا۔ آئندہ پیر کو آسمان صاف رہے گا۔ گھنی دھند برقرار رہ سکتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19 اور کم سے کم 4 ڈگری کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب 27 دسمبر سے سردی میں معمولی راحت مل سکتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 اور کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری تک رہ سکتا ہے۔
اس کے ساتھ ہی 28 سے 31 دسمبر کے درمیان زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 سے 21 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 6 سے 7 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سرد دن، سردی کی لہر اگلے دو دنوں تک برقرار رہنے اور اس کے بعد کم ہونے کی توقع ہے۔

Tags: دہلیسردییلو الرٹ
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستانی کشتی پکڑی گئی، اسلحہ و ڈرگس برآمد

Next Post

گیا ایئرپورٹ پر چارغیرملکی مسافر کورونا سے متاثر پائے گئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گیا ایئرپورٹ پر چارغیرملکی مسافر کورونا سے متاثر پائے گئے

گیا ایئرپورٹ پر چارغیرملکی مسافر کورونا سے متاثر پائے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In