منگل, جولائی 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ایک سال کے بعد بھی طالبان حکومت کو کسی نے تسلیم نہیں کیا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 16, 2022
in اخبارجہاں, خاص خبریں
0
ایک سال کے بعد بھی طالبان حکومت کو کسی نے تسلیم نہیں کیا
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل:طالبان حکومت کا افغانستان میں ایک سال مکمل ہوا لیکن اس دوران وہاں عورتوں کے حقوق پامال ہوتے رہے اور اس کے علاوہ لوگ بھکمری کے شکار ہوئے جب کہ معاشی حالت بھی اب تک ابتر ہوگئی ۔ حالانکہ سیکورٹی میں کچھ بہتری آئی ہے اور ملک کے طول لرض میں طالبان کا مکمل کنٹرول نظر آرہا ہے لیکن انتہا پسند اور دہشت گرد تنظیمیں پھر سے سرگرم ہونے لگے ہیں اور وقتافوقتاً لوگوںاو رسیکورٹی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ حال ہی میں محرم کے دوران شیعہ فرقہ کے لوگوںکو کو نشانہ بنا یا گیا جس میں دودرجن سے زیادہ مارا گیا ۔ عورتوں کو نہ صرف ٹی وی پر خبریں پڑھنے پر پابندیاں لگائیں اور بلکہ ان کی نوکریاں بھی چھن گیئی یہاں تک کہ 1ہزار سے زیادہ لڑکیوں کے اسکول بند کردیئے۔

طالبان نے بہت سے نئے قوانین لاگو کئے اور ان سے کچھ ایسے ہیں جو عورتوں کی آزادی کو سلب کرنے کے سلسلے میں ہیں۔ لوگوںکو نقل مکانی ہوء اور لاکھوں کی تعداد میں پاکستان ،ایران اور دوسرے ملکوں میں منتقل ہوگئے۔ ایک سال ہونے کے باجود کسی بھی ملک نے طالبان حکومت کوتسلیم نہیں کیا قائم مقام وزیراعظمہیبت اللہ  اخونذادہ نے عالمی برداری سے اپیل کی کہ وہ افغان حکومت کو تسلیم کرے۔ اور ملک کی ترقی میں ان کا ساتھ دے لیکن ایسا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں طالبان حکومت کے سفارتکارکام نہیں کررہے ہیں اور یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ یورپ اور دوسرے ملکو ںمیں جو طالبان سفارت کار ہیں وہ ابھی بھی سابق صداشرف غنی کے حامی ہیں کچھ سفارتکاروں نے عہدے چھوڑ کر مغربی ملکوں میں مستقل طور پر رہائش حاصل کی ہے۔ دوحہ معاہدے میں طالبان نمائندوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو یہ یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ افغانستان میں ایک جامع حکومت بنائے گئی جس میں ہر مکتب فکرکے لوگوںکے علاوہ مختلف نسلی گرہوں کو نمائندگی دے گی تا کہ ایک پائیدار اور مستقل حکومت بن سکے لیکن ایسا نہیں ہوا ۔

 حکومت آنے کے فوراً بعد طالبان حکومت نے حامد کرزائی اور مسٹر عبداللہ عبداللہ اور غلبدین حکمت یار کے ساتھ مذاکرات کئے لیکن وہ منطقی انجا م کو نہیں پہنچے۔ عالمی اردوسروس کے شیخ منظور احمد کو سری لنکا میں افغانستان کے سفیر اشرفی حیدری نے یہ بیان دیا کہ عورتوں نے پچھلے 20سال کے دوران بہادری کامظاہرہ کیا لیکن اب طالبان انہی کو اپنا نشانہ بنا رہی ہے۔ انہو ںنے کہا کہ اتحادی بھی ان کی حکومت کو سرے راہ چھوڑا اشرف حیدری نے یہ امید ظاہر کی کہ افغان عورتیں ایک بار پھر اپنے حقوق کے لئے اٹھیںگی ۔

 بین الاقوامی برداری بھی طالبان حکومت کی کاررکردگی سے خوش نہیں ہے اس حکومت نے عورتوں کوبرقع پہننے کی جو حکم نامہ جاری کیا اس پر روش پایا گیا ۔ لڑکیوں کے لئے اسکول اور کالج بند کردیا گیا ۔ لڑکیوںاکیلے سفر کرنے پربھی پابندی لگائی گئی ۔ مظاہرین خواتین پر تشدد کیا گیا ۔ حال ہی میں امریکہ نے القاعدہ کے سربرہ ایمن الظواہری کوکابل کے ایک مکان  میں ڈرون سے ہلاک کردیا ۔ اتحادی جماعتوں کا کہنا ہے کہ القاعدہ اور داعش کے سرگرم جنگجوں ایک بار پھر جمع ہوئے ہیں اور جو عالمی امن کے لئے بڑا خطرہ ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

شہزادہ محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کی غسل کی تقریب میں حصہ لیا

Next Post

مرکزی فنڈز کے بروقت استعمال پرمرکزی وزیر صحت کا زور

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
مرکزی فنڈز کے بروقت استعمال پرمرکزی وزیر صحت کا زور

مرکزی فنڈز کے بروقت استعمال پرمرکزی وزیر صحت کا زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In