جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

روہنگیائی پناہ گزینوں کے درمیان جمعیۃعلماء ہندصوبہ دہلی کی جانب سے کپڑوں کی تقسیم

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 1, 2023
in خاص خبریں
0
روہنگیائی پناہ گزینوں کے درمیان جمعیۃعلماء ہندصوبہ دہلی کی جانب سے کپڑوں کی تقسیم
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی ہلی(پریس ریلیز)جمعیۃعلماء ہند جہاں ایک طرف ملی ملکی قومی مسائل کو لے کر مستقل فکر مند رہتی ہے وہیں پر حتی الامکان ان کو حل کرنے کی بھی مسلسل کوششیں جاری رکھتی ہے اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے حضرت مولانا سید ارشد مدنی صدرجمعیۃعلماء ہند کی ہدایت پر جمعیۃعلماء ہندصوبہ دہلی کی جانب سے مفتی عبدالرازق مظاہری ناظم اعلیٰ جمعیۃعلماء ہندصوبہ دہلی کی سربراہی میں دہلی کے اوکھلا میں پناہ گزین روہنگیائی مسلمانوں کی حالت زار کے مد نظر ان میں پہننے کے کپڑے نیز سردی سے بچاؤ کیلئے کمبل وغیرہ تقسیم کئے گئے ۔

واضح رہے کہ دہلی کے اوکھلا علاقے میں روہنگیاں کے قریب 150 خاندان پناہ لئے ہوئے ہیں جن کو حکومت کی جانب سے کسی طرح کی کوئی مدد نہیں ملتی ہے، بہت معمولی اور انتہائی تنگ جھگیوں میں کسی طرح سے بدرجہ مجبوری یہ لوگ گزارہ کر رہے ہیں۔ ان کی حالت زار کے پیش نظرجمعیۃعلماء ہندصوبہ دہلی کی جانب سے جہاں پر ان کی دینی تعلیم کا نظم کیا ہوا ہے وہیں پر ان کے لئے مختلف طرح کی ریلیف ،راشن ،کپڑوں وغیرہ سے وقتاًفوقتاً ان کاتعاون کیا جاتا رہتا ہے ۔یہ لوگ انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔اس لئے حکومت ہند سے بھی ہماری اپیل ہے کہ انسانی ہمدردی اور حقوق انسانی کا خیال رکھتے ہو ئے کوئی مستقل ٹھکانہ وغیرہ کا ان کے لئے انتظام کیا جائے اس موقع پر قاری محمد صادق ،قاری عبدالمنان وغیرہ بھی موجود رہے۔

Tags: پناہ گزینجمعیۃعلماء ہندروہنگیا
ShareTweetSend
Previous Post

فلسطین پراقوام متحدہ کی قرارداد سے ہندوستان نے بنائی دوری

Next Post

یوکرین نے اسرائیل کی تجویز کو مسترد کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
یوکرین نے اسرائیل کی تجویز کو مسترد کیا

یوکرین نے اسرائیل کی تجویز کو مسترد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In