منگل, فروری 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

بی جے پی من مانی طریقے سے اپنا میئر بنانا چاہتی ہے: سنجے سنگھ

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 6, 2023
in آئینہ شہر
0
مودی حکومت کجریوال سرکار کو بدنام کرنا چاہتی ہے :سنجے سنگھ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نامزد کونسلروں کو ووٹنگ کا حق دینا چاہتی ہے تاکہ وہ من مانی طریقے سے اپنا میئر بنا سکے۔راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ، ایم ایل اے سوربھ بھاردواج اور راجیہ سبھا ممبر سشیل گپتا نے جمعہ کو یہاں سوک سینٹر میں پریس کانفرنس کی۔ اس دوران مسٹر سنگھ نے کہا کہ آج کارپوریشن میں میئر، ڈپٹی میئر اور اسٹینڈنگ کمیٹی کے اراکین کا انتخاب ہے۔ بی جے پی کو دہلی کے عوام نے انتخابات سے پہلے ہی مسترد کر دیا ہے۔ دہلی کے عوام نے بی جے پی کے خلاف مینڈیٹ دیا اور ان کے 15 سال کے غلط حکمرانی کو مسترد کردیا۔ بی جے پی ایوان میں خونی کھیل کھیل رہی ہے۔ اے اے پی کونسلر پروین کمار پر ایوان کے اندر جان لیوا حملہ کیا گیا۔ بی جے پی کے سات ممبران اسمبلی اور کونسلروں کی موجودگی میں ان پر حملہ کر کے انہیں لہولہان کردیا گیا۔ ان کے کپڑے پھٹے ہوئے تھے۔ ان کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ کارپوریشن کی روایت کے مطابق منتخب کونسلروں کو پہلے حلف دلایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ کارپوریشن کے نامزد ممبر کو نہ تو میئر کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے کا حق ہے اور نہ ہی ڈپٹی میئر اور اسٹیئرنگ کمیٹی کے اراکین کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے کا حق ہے۔ اس سارے گھناؤنے کھیل میں کانگریس کا ہاتھ بی جے پی کے ساتھ ہے۔ کانگریس کے تمام نو کونسلر منتخب ہونے کے بعد یہاں آئے ہیں۔ ہر کوئی بی جے پی کی مدد کرنے لگا ہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ کانگریس لیڈر نازیہ دانش کو حج کمیٹی کا چیئرمین بنانے کی تجویز کو لیفٹیننٹ گورنر نے آج ہی بی جے پی کی درخواست پر منظور کر لیا ہے۔
مسٹر سوربھ بھاردواج نے کہا کہ نامزد کونسلر کبھی بھی ایوان کے اندر ووٹ نہیں دیتے۔ میئر کے انتخاب سے لے کر ڈپٹی میئر کے انتخاب تک یا ایوان سے جانے والی اسٹینڈنگ کمیٹی کے ممبر ہونے تک نامزد کونسلر کے ووٹ پر پابندی ہے۔ اب بے ایمانی سے بھارتیہ جنتا پارٹی ایم سی ڈی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ ہم اس بے ایمانی کی اجازت نہیں دیں گے۔ اس وقت بی جے پی اور لیفٹیننٹ گورنر بے ایمانی پر اتر آئے ہیں۔ پوری دہلی ان کی بے ایمانی دیکھ رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی جانتی ہے کہ بی جے پی سے کیسے مقابلہ کرنا ہے۔ انہیں ان کی اپنی زبان میں جواب دینا ہے۔

Tags: بی جے پیسنجے سنگھعام آدمی پارٹیمیئر
ShareTweetSend
Previous Post

ٹوئٹر سے 20کروڑ صارفین کے ای میل ایڈریس چوری ہونے کا انکشاف

Next Post

دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر کے انتخاب سے قبل ایوان میں زبردست ہنگامہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر کے انتخاب سے قبل ایوان میں زبردست ہنگامہ

دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر کے انتخاب سے قبل ایوان میں زبردست ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In