اتوار, فروری 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

چین میں کورونا کی پابندی ہٹانے کے بعد 20 ماہرین اور سائنسدانوں کی موت

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 8, 2023
in خاص خبریں
0
چین کے صنعتی صوبہ ژجیانگ میں یومیہ لگ بھگ 10 لاکھ کرونا کیس
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیجنگ (یو این آئی) چین میں کورونا وائرس کی پابندیاں ہٹائے جانے کے ایک ماہ کے اندر چینی اکیڈمی آف انجینئرنگ کے کم از کم 20 سرکردہ انجینئرز اور سائنسدانوں کی موت ہو گئی۔ چینی میڈیا نے یہ رپورٹ دی ہے۔چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ ملک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں سے ایک اور انجینئرنگ کا سب سے باوقارا سکول ہے۔ اس کے 900 سے زائد اراکین ہیں۔ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ اخبار کی ہفتہ کے روز جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکیڈمی کے 20 ارکان 15 دسمبر سے 4 جنوری کے درمیان فوت ہو چکے ہیں۔ جبکہ 2017-2020 میں ہر سال اوسطاً 16 سائنسدان اور 2021 میں 13 ماہرین تعلیم فوت ہوئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اکیڈمی کے سب سے کم عمر رکن، 77 سالہ ماہر طبیعیات ٹی تیانچو دسمبر میں انتقال کر گئے۔ وہ ایٹمی گھڑیوں کے ماہر تھے۔تاہم، اکیڈمی آف انجینئرنگ نے اپنے کسی رکن کے انتقال کی وجہ نہیں بتائی ہے۔دسمبر کے آخر میں، سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے سابق چیف سائنسدان زینگ گوانگ نے کہا کہ ان کے اندازے کے مطابق بیجنگ کے 80 فیصد سے زیادہ باشندے، جہاں زیادہ تر چینی سائنسدان رہتے ہیں، کووِڈ 19 سے متاثر ہوئے ہیں۔

Tags: چینسائنسدانکورونا
ShareTweetSend
Previous Post

راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجیوں کو مارنے کا روسی دعویٰ

Next Post

انسان کو بھگوان بنانے کا رجحان تاناشاہی کی طرف لے جاتا ہے: کھڑگے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کھڑگے کی تقریر پر راجیہ سبھا میں بی جے پی کا ہنگامہ

انسان کو بھگوان بنانے کا رجحان تاناشاہی کی طرف لے جاتا ہے: کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In