بدھ, فروری 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہانگ کانگ کا 5 لاکھ مفت فضائی ٹکٹس دینے کا اعلان

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 3, 2023
in خاص خبریں
0
ہانگ کانگ کا 5 لاکھ مفت فضائی ٹکٹس دینے کا اعلان
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہانگ کانگ (یو این آئی) ہانگ کانگ میں کووڈ-19کی وجہ سے سفری پابندیاں 3 سال کے بعد ختم ہونے کے بعد حکومت نے 5 لاکھ مفت فضائی ٹکٹس دینے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ نے سیاحوں کے لیے ایک بار پھر اپنے دروازے کھول دیے ہیں، حکومت نے سیاحوں کو دوبارہ ملک میں متوجہ کرنے کے لیے ’ہیلو ہانگ کانگ‘ کے عنوان سے مہم شروع کی ہے۔یہ مہم ملکی معیشت کو بحال کرنے کے لیے کی گئی جہاں ملک میں کورونا پابندیوں کے بعد سیاسی دباؤ اور کاروبار شدید متاثر ہوا تھا۔
چیف ایگزیکٹو جان لی نے کاروباری افراد اور سیاحوں سے خطاب کرتے ہوئے 5 لاکھ مفت ٹکٹس فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ ملک کی رونق دیکھ سکیں گے، انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ میں اب کوئی قرنطینہ اور پابندیاں نہیں ہے۔مفت ٹکٹس کی فراہمی کا آغاز مارچ سے ہوگا جو مخصوص ایئر لائنز کے ذریعے تقسیم کیے جائیں گے جن میں کیتھی پیسیفک، ایچ اے ایکسپریس اور ہانگ کانگ ایئرلائن شامل ہیں۔اس کے علاوہ موسم گرما کے دوران 80 ہزار مفت ٹکٹس مقامی رہائشی افراد کو بھی دی جائیں گی۔چیف ایگزیکٹو جان لی نے کہا کہ ’کسی بھی ملک کی جانب سے غالباً یہ دنیا کا سب سے بڑا خیر مقدم (ویلکم) ہے‘۔
چین میں سخت کورونا پابندیوں، سرحد بند ہونے اور ماسک کے لازمی استعمال کے بعد ہانگ کانگ میں کورونا وائرس ختم ہوگیا ہے، تاہم چین میں ایک بار پھر 2022 کے اوائل سے اومیکرون ویرینٹ پھیلنا شروع ہوگیا۔
کووڈ 19 پابندیوں کی وجہ سے ملک میں معاشی دباؤ میں اضافہ ہوا اور آبادی کا 2.5 فیصد حصہ ہانگ چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا تھا۔ہانگ کانگ میں سنہ 2022 کے دوران 6 لاکھ سیاح آئے تھے جو کہ 2018 کے اعداد و شمار کے ایک فیصد سے بھی کم ہے۔گزشتہ 3 سال کے دوران ہانگ کانگ میں موجود 130 سے زئد غیر ملکی کمپنیاں بند ہوگئیں جبکہ 253 جاپانی کمپنیوں کے حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ معیاری ملازمین کی حفاظت ان کی اولین ترجیح ہے۔ایک چوتھائی سے زائد کمپنیوں نے چین کی جانب سے 2020 میں کورونا کی سخت پابندیوں اور پرتشدد مظاہروں کے بعد خطے میں بدامنی کی وجہ سے تشویش کا اظہار کیا۔
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق جب معیشت میں 3.5 فیصد کمی واقع ہوئی تو گزشتہ سال ایک لاکھ 40 ہزار لوگ ہانگ کانگ چھوڑ کر چلے گئے۔ہانگ کانگ میں اعلیٰ امریکی سفارت کار گریگ مے نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ممکنہ طور پر چین کے اقدامات کی وجہ سے مزید لوگ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

Tags: فضائی ٹکٹہانگ کانگ
ShareTweetSend
Previous Post

مقبوضہ مشرقی القدس میں تاریخی چرچ پر حملہ

Next Post

لوک سبھا میں ہنڈن برگ معاملے پرپھر ہنگامہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سرمائی اجلاس کے دوران لوک سبھا سے 7بل پاس کئے گئے : برلا

لوک سبھا میں ہنڈن برگ معاملے پرپھر ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In