جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

سائنس کے میدان میں قدم جماتی نسل نو کی ہمت افزائی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
فروری 5, 2023
in آئینہ شہر
0
سائنس کے میدان میں قدم جماتی نسل نو کی ہمت افزائی
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز): ابو الفضل انکلیو کے آئیڈیل پبلک اسکول نے سائنس کے تئن علاقے کے بچوں کا رجحان بڑھانے کے لئے ایک سائنس ایگزیبیشن کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ملت کے نونہالوں کو اگر اسی طرح دانشوران قوم جدید علوم میں بچپن ہی مواقع فراہم کرتے رہیں اور بچوں کی سائنسی مشق اور پیش رفت ہوتی رہے تو امید کی جا سکتی ہے کہ ان میں کوئی کل کا سائنٹسٹ عبدالکلام، سرسید احمد خان، ڈاکٹر ذاکر حسین، حکیم اجمل خاں وغیرہ بن کر ہم سب کو سر بلندی کا موقع فراہم کرے گا۔


اس سائنس ایگزیبیشن کا دوسرا پہلو یہ بھی تھا کہ طلباء ناظرین کو سائنس کی نقاط‌ اور گتھیوں کو روانی کے ساتھ سادہ زبان میں سمجھا رہے تھے اور سوالات کے جوابات بھی تشفی بخش دے رہے تھے۔ اس ایگزیبیشن کی ایک اور خاص بات یہ رہی کہ سینئر طلباء اپنے جونیئر طلبہ کو تیار ہونے میں مدد دے رہے تھے۔ اس بھائی چارے اور محبت کو دیکھ کر ناظرین دین اور مہمان خصوصی شارق اکرام اللہ،صاحب، محترم طارق صاحب نے اساتذہ بچوں اور اور پرنسپل ناجیہ صاحبہ صاحبہ کی دل سے تعریف کی۔ سائنس ایگزیبیشن منعقد کرنے کی شاندار کوشش کرنے کے لئے اسکول انتظامیہ، اساتذہ، طلبہ کے والدین اور ہونہار طلبہ مبارکباد کے مستحق ہیں، بچوں کا سائنسی ذہن بنانے کے لیے ایسی سائنس ایگزیبیشن ہر گلی محلے میں منعقد کرنے کی ضرورت ہے۔

Tags: سائنسنسل نوہمت افزائی
ShareTweetSend
Previous Post

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اجتماع

Next Post

خیابانِ ادب ثمر ہاؤس علی گڑھ میں انتظار حسین کی یاد میں ایک ادبی نشست انعقاد

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
خیابانِ ادب ثمر ہاؤس علی گڑھ میں انتظار حسین کی یاد میں ایک ادبی نشست انعقاد

خیابانِ ادب ثمر ہاؤس علی گڑھ میں انتظار حسین کی یاد میں ایک ادبی نشست انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In