بدھ, جنوری 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

ادب کی تعمیر وتشکیل میں قصبے اور چھوٹے شہر اہم کردار ادا کرتے ہیں:پروفیسرآفتاب احمد آفاقی

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 6, 2023
in بزم شمال
0
ادب کی تعمیر وتشکیل میں قصبے اور چھوٹے شہر اہم کردار ادا کرتے ہیں:پروفیسرآفتاب احمد آفاقی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شعبہ اردو بنارس ہندویونیورسٹی کے زیراہتمام ’مضامین عرفان ‘کا اجرا

بنارس(پریس ریلیز) کسی بھی عہد کے ادبی رجحان اور شعری و تنقیدی نیز تحقیقی روےوں کو سمجھنے کے لیے اس عہد میں لکھی جانے والی اور اطراف و اکناف سے شائع ہونے والی کتابوں کا مطالعہ بہت ضروری ہے۔کتابیں نہ صرف ہمارے ماضی کو زندہ رکھتی ہیں بلکہ ہمیں نئی بصیرت اور مستقبل کی تعمیر میں بھی معاونت کرتی ہے۔مضامی پر مشتمل کتابوں کی افادیت اس لیے بھی زیادہ ہے کہ ایک ہی کتاب میں کئی قسم کی معلومات اور موضوعات کا احاطہ کیا جاسکتا ہے۔ مضامین عرفان اسی قسم کی کتاب ہے، جس میں عرفان جونپوری کی لکھی تحریریں یکجا ہوگئی ہیں۔ یہ باتیں ڈاکٹرآفتاب احمد آفاقی ( شعبہ اردو، بنارس ہندویونیورسٹی) ’مضامین عرفان ‘ پر منعقدہ رسم اجرا و مذاکرہ میں اپنی صدارتی تقریر میں کہیں۔

’مضامین عرفان ‘شہر جونپور سے تعلق رکھنے والے ادب اطفال کے ماہر عرفان جون پوری کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو انھوں نے مختلف اوقات میں مختلف رسائل و جرائد کے لیے لکھے۔ اس میں ان کتابوں پر تبصرے بھی شامل ہیں جو گزشتہ برسوں میںان کے ماطلعے کا حصہ رہیں ۔پروگرام کا آغاز بانی یونیوسورسٹی پنڈت مدن موہن مالوی جی کے مجسمے پر گل پوشی اور کل گیت کے ساتھ ہوا۔ ڈاکٹرمشرف علی نے اپنے استقبالہ کلمات میں شعبہ اردو کی کارگزاریوں اور اس کے تحت منعقدہ تقریبات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کتابوں کی رسم اجرا یا ان پر مذاکرہ بھی ہماری ہم نصابی سرگرمی کا اہم حصہ ہے۔ اسی مقصد کے تحت آج یہ پروگرام منعقد ہوریا ہے۔

ڈاکٹرعبدالسمیع نے کتاب کی اشاعت پر صاحب کتاب کو مبارکباددیتے ہوئے کہ کتاب ابھی شائع ہوئی ہے ابھی اس کی قدروقیمت کا تعین تو نہیں ہوسکتا لیکن امید ہے کہ یہ کتاب قارئین کی نظر میں مقبول ہوگی۔ ڈاکٹر محمدقاسم انصاری نے کتاب کے مختلف پہلووں پر گفتگو کرتے ہوئے اس کی افادیت اور اس کی لغزشوں کی طرف اشارہ کیا۔ڈاکٹراحسان حسن نے کتاب کی اشاعت پر صاحب کتاب کو مبارک باد دےتے ہوئے اسے اردو ادب کی تاریخ میں نیک فال بتایا کہ کتابےں صرف بڑے شہروں میں نہیں بلکہ مرکز سے دورچھوٹے شہرں اور قصبوں میں شائع اپنی افادیت بحال رکھتی ہے۔ڈاکٹررشی کمارشرما نے بھی کتاب کے کتاب کے مشمولات پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسے اہم کتاب قرار دیا۔ ڈاکٹرمغیث احمد(شعبہ فارسی )نے کتاب میںشامل مضامین پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے مضامین نہ صرف معلومات میں اضافہ کتے ہیں بلکہ لکھنے والوں کی رہنمائی بھی کرتے ہیں۔ مہمان خصوصی معروف افسانہ نگار اور ادب گاﺅں کے مدیر اشتیاق سعید نے کتاب کے مختلف پہلوﺅں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ عرفان جون پوری کی کاوشیں لائق تحسیں ہیں اور انھیں مزید ان خطوط پر مضامین لکھنے کی ضرورت ہے۔معروف نعت گو جناب ابوذر مضامین عرفان کی اشاعت پر عرفان جونپوری کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کیا۔
اس موقع پرحاصب کتاب عرفان جونپوری نے بھی اپنے تجربات و تاثرات کا اظہار کیا اور تمام شرکا بالخصوص صدرشعبہ اردوپروفیسرآفتاب احمدآفاقی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی موجودگی سے تقویت ملتی ہے اور آپ کے کلمات تحسیں سے کچھ لکھنے پڑھنے کا حوصلہ ملتا ہے۔ اس تقریب کی نظامت شعبہ اردو کے ریسرچ اسکالرمحمداعظم نے کی اور شکریہ کی رسم جاوید انور نے ادا کی۔ اس موقع پریونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے اساتذہ، شعبہ اردو کے ریسرچ اسکالر، طلبہ وطالبات کے علاوہ شہر بنارس اور شہر جونپورو مﺅکے اہل ذوق کثیرتعداد میں شریک ہوئے۔

Tags: بنارس ہندویونیورسٹیپروفیسرآفتاب احمد آفاقیشعبہ اردو
ShareTweetSend
Previous Post

القاعدہ سے تعلق کے الزام میں گرفتارمولانا عبدالرحمن و دیگرکے مقدمہ میں فریقین کی بحث مکمل

Next Post

کانگریس نے تریپورہ انتخابات کے لیے انتخابی منشور جاری کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس نے تریپورہ انتخابات کے لیے انتخابی منشور جاری کیا

کانگریس نے تریپورہ انتخابات کے لیے انتخابی منشور جاری کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In