منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب

پروفیسر خالد محمود اور پروفیسر تسنیم فاطمہ دوحہ قطر کے عالمی مشاعرے میں مدعو

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 15, 2023
in دیارِادب
0
پروفیسر خالد محمود اور پروفیسر تسنیم فاطمہ دوحہ قطر کے عالمی مشاعرے میں مدعو
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز) دوحہ قطر کی موقر عالمی ادبی تنظیم انجمن محبانِ اردو ہند، قطر کے زیر اہتمام ١٧ فروری کو شاندار ریڈیسن بلو ، گیوانہ ہال دوحہ ،قطر میں منعقد ہونے والے چودہویں سالانہ عالمی مشاعرے میں بحیثیت صدر ممتاز شاعر ،نقاد ار طنز و مزاح نگار پروفیسر خالد محمود کو مدعو کیا گیا ہے ۔پروفیسر خالد محمود کی اردو خدمات بحیثیت صدر شعبہ ٔ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی ،بحیثیت وائس چیر مین اردو اکادمی دہلی اور بحیثیت منیجنگ ڈائریکٹر مکتبہ جامعہ لمٹیڈ غیر معمولی رہی ہے ۔ان کی اب تک مختلف اصناف پر ۲۷ کتابیں شائع ہو چکی ہیں ۔

پروفیسرتسنیم فاطمہ کو بحیثیت مہمان اعزازی دعوت دی گئی ہے ۔پروفیسر تسنیم فاطمہ کا شمار ملک کے ممتاز نباتاتی سائنس دانوں میں ہوتا ہے ۔وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پرو وائس چانسلر کے عہدے پر فائز رہ چکی ہیں۔

ان کی گراں قدرسائنسی خدمات کے اعتراف میں مختلف با وقار عالمی اداروں کی جانب سے بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔
اس عالمی مشاعرے میں عباس تابش ، طاہر فراز، شکیل اعظمی ، مدن موہن دانش، آلوک شری واستو ،نوشہ اسرار ،تہذیب حافی،فوزیہ رباب،اسماعیل راز،عزیز نبیل ،ندیم ماہر،احمد اشفاق اور راقم اعظمی جیسے منفرد لب ولہجے کے شعرا شریک ہو ں گے۔

Tags: انجمن محبانِ اردو ہندپروفیسر خالد محموددوحہ قطرعالمی مشاعرہ
ShareTweetSend
Previous Post

گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش فریزر میں رکھنے والا شخص گرفتار

Next Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’جے ایم آئی کین کون: اورل آنکولوجی’ کے موضوع پر سمپوزیم‘

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’جے ایم آئی کین کون: اورل آنکولوجی’ کے موضوع پر سمپوزیم‘

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’جے ایم آئی کین کون: اورل آنکولوجی’ کے موضوع پر سمپوزیم‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In