بدھ, ستمبر 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

مخدوم اشرف عربک ا سکول میں مفت طبی کیمپ

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 20, 2023
in بزم شمال
0
مخدوم اشرف عربک ا سکول میں مفت طبی کیمپ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(پریس نوٹ): آج مورخہ 20 فروری 2023 کو آمد ولادت امام حسین علیہ السلام کی خوشی کے موقع پر آل انڈیا محمدی مشن کے زیراہتمام مشن کے بانی و قومی صدر حضرت سید ایوب اشرف کچھوچھوی کی سرپرستی میں دوسرا مفت طبی کیمپ کا انعقاد مخدوم اشرف عربک اسکول نزد شیوم بھٹا غوثیہ جامع مسجد آدرش نگر کیمپل روڈبالا گنج لکھنؤ میں منعقد ہوا۔ جس میں ایرا لکھنؤ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل سرفراز گنج کے ماہرین ڈاکٹر احمر ممتاز، ڈاکٹر مونیکا سیٹھ، ڈاکٹر یعسوب عباس، ڈاکٹر سمائلہ منصور، ڈاکٹر محمد شادوغیرہ شامل رہے۔ جہاں مختلف شعبہ جات جیسے بال، زنانہ، ہڈی، جلد، دانت، آنکھ وغیرہ کے مریضوں کا علاج کیاگیا۔آج کا کیمپ صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا۔ اس مفت طبی کیمپ میں تقریباً 235 مریضوں نے اپنا علاج کروایا، تقریباً 130 مریضوں کے خون کے ٹیسٹ، تقریباً 57 افراد کا الٹراساؤنڈ، 60 مریضوں کا ایم آر آئی، 80 مریضوں کا سٹی سکین مفت کیا گیا اور دو مریضوں کو ایرا میں داخل کیا گیا۔ آل انڈیا محمدی مشن کے بانی اور قومی صدر حضرت سید ایوب اشرف نے تمام ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا۔


ایرا میڈیکل کالج کے ڈائرکٹر جناب محسن علی خان نے بتایا کہ محکمہ کے تعاون سے اس کے لیے انتظامات کیے گئے ہیں۔ غریب اور نادار اس کیمپ سے ایسے مریض مستفید ہوتے تھے ڈاکٹر سیف رضا خان اشرفی کے انتظامی نظام سے مریضوں کی بہتر طریقے سے دیکھ بھال کی جاتی تھی۔سید محمد احمد میاں یوتھ صدر آل انڈیا محمدی مشن نے کہا کہ انشاء اللہ تیسرا مفت میڈیکل کیمپ اتوار 26 فروری 2023 کو منعقد کیا جائے گا۔ جو لوگ اپنے آپ کو دکھانا چاہتے ہیں۔ وہ ٹوکن اس نمبر 9555744023 پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ انشاء اللہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر مورخہ 23 فروری 2023 بعد نماز عشاء L.D.A. بازار نخاس لکھنؤ میں عظیم الشان جشن امام حسین علیہ السلام منایا جائے گا، جس میں بڑی تعداد میں عاشقان اہل بیت، امام مسجد شامل ہوں گے، جلسہ کی سرپرستی آل انڈیا محمدی مشن کے بانی و قومی صدر حضرت سید ایوب اشرف کچھوچھوی قیادت خزانچی حضرت سید یعقوب اشرف کچھوچھوی، حضرت سید بابر اشرف کچھوچھوی،نظامت مولانا اعظم علی قادری، قاری گلاب الدین کریں گے ، تلاوت قرآن پاک قاری غلام سبحانی، نعت و منقبت سید فاضل مسعودی، قاری معین الدین، قاری حفیظ خان اور دیگر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ جلسہ میں حافظ سید افضل اشرف، سید علی حیدر، حضرت سید عدنان اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی اور مولانا اشتیاق احمد قادری اپنے خیالا ت کا اظہار کریں گے۔

Tags: طبی کیمپمخدوم اشرف عربک ا سکولولادت امام حسین علیہ السلام
ShareTweetSend
Previous Post

ڈاکٹر فکرؔ پاروی کے مجموعۂ کلام ’’افکارِ فکرؔ‘‘کی رسمِ اجراء

Next Post

مائنارٹی میڈیا سینٹر کی جانب سے شعری نشست کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مائنارٹی میڈیا سینٹر کی جانب سے شعری نشست کا انعقاد

مائنارٹی میڈیا سینٹر کی جانب سے شعری نشست کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے  قابل اعتراض تبصرہ

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے قابل اعتراض تبصرہ

ستمبر 13, 2025
سوشیلا نے سنبھالی  نیپال میں اقتدار کی کمان

سوشیلا نے سنبھالی نیپال میں اقتدار کی کمان

ستمبر 13, 2025
ریڈ ٹیپ کے مختلف  ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ریڈ ٹیپ کے مختلف ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ستمبر 13, 2025
ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ستمبر 9, 2025
اسرائیل میں بس  پر فائرنگ،7 افراد کی موت

اسرائیل میں بس پر فائرنگ،7 افراد کی موت

ستمبر 8, 2025
انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

انتخابی تیاریوں میں نتیش ہوئے مصرف

ستمبر 8, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

پولیس نے میری گاڑی کا8لاکھ کا چالان کردیا:اکھلیش

ستمبر 5, 2025
درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

ستمبر 5, 2025
جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

ستمبر 5, 2025
دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

ستمبر 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In