جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جرمنی کی اپلائیڈ سائنسز یونیورسٹی کی ٹیم کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کا دورہ

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 21, 2023
in آئینہ شہر
0
جرمنی کی اپلائیڈ سائنسز یونیورسٹی کی ٹیم کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کا دورہ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):پروفیسر ریہکالو کرسٹین کی سربراہی والی بین الاقوامی ٹیم جس میں جرمنی کی اپلائیڈ سائنسز،ارفرٹ یونیورسٹی کے نو طلبا بھی شامل تھے انھوں نے پروفیسر نجمہ اختر،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں اس ٹیم کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں دوران قیام علمی اور فیلڈ تحقیقات سے متعلق بات چیت ہوئی۔تعلقات عامہ دفترجامعہ ملیہ اسلامیہ کی جانب سے جاری ریلیز میں یہ جانکاری دی گئی ہے۔
جرمنی کی یہ ٹیم بیس فروری دوہزار تئیس سے دو مارچ دوہزارتئیس کے دوران جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ سوشل ورک کے ساتھ علمی ایکسچنج پروگرام کے حصے کے طورپر دس روزکا د ورہ کررہی ہے۔


صدر شعبہ سوشل ورک پروفیسر نیلم سکھرامنی نے اسٹوڈینٹ ایکسچینج پروگرا م کے موضوع اور دودہائیوں پر محیط دونوں تعلیمی اداروں کے درمیان رشتے اور تعلق پر ایک وضاحتی پرزینٹیشن دیا۔انھوں نے شیخ الجامعہ کے سامنے بین الاقوامی ٹیم کے جاری دس روزہ دورے کا پروگرام بھی پیش کیا۔
پروفیسر نجمہ اختر،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ٹیم کا خیر مقدم کیا اور ان سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی توقعات کے متعلق بھی بات کی۔انھوں نے اس دورے کو یادگار بنانے کے سلسلے میں بھی ان سے بات کی۔ان کا مشورہ تھا کہ یہ ٹیم اپنے دوران قیام یونیورسٹی کے دیگر شعبہ جات میں بھی جائیں اور دیگر اداروں میں جائیں۔
اس دورے کو شعبہ سوشل ورک،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فیکلٹی رکن پروفیسر اشنوی کمار سنگھ اور ڈاکٹر لہمنگاوی گاٹے کوآرڈی نیٹ کررہے ہیں۔بچوں کے تحفظ،اشتمالی تعلیم،صنف اساس تشدد،بے خانمائیگی،جلی تشدد،دیہی روزگار و معیشت جیسے موضوعات بین الاقوامی ٹیم کے لیے پروگرام کے حصے کے طور پر رکھے گئے جہاں وہ ان سے روبرو ہوں گے۔ٹیم دیہی حقائق سے بھی روبرو ہوگی۔پروگرام سے شرکا کو ہندوستان کے سوشل ورک کے پریکٹس کو سمجھنے میں مدد ملے گی نیز خرد،میزو اور میکرو سطح پر مختلف اور متنوع کاروائیوں کا بھی علم ہوسکے گا۔

Tags: اپلائیڈ سائنسز یونیورسٹیجامعہ ملیہ اسلامیہجرمنی
ShareTweetSend
Previous Post

مدرسہ جمال البنات جہانگیرپوری میں سالانہ جلسۂ ختم بخاری وتقسیم اسناد پروگرام

Next Post

کٹھ پتلی ایجنسیوں کے خوف سے کانگریس کی آوازنہیں دبے گی:پرینکا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پرینکا نے”بھارت جوڑو یاترا” کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا

کٹھ پتلی ایجنسیوں کے خوف سے کانگریس کی آوازنہیں دبے گی:پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In