پیر, مئی 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ کامرس میں مالیاتی خواندگی ورکشاپ کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 26, 2023
in بزم شمال
0
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ کامرس میں مالیاتی خواندگی ورکشاپ کا انعقاد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ کامرس نے ایسوسی ایشن آف میوچل فنڈز اِن انڈیا (اے ایم ایف آئی ) کے تعاون سے سیلف ہیلپ گروپ کے ارکان اور خاتون کارکنوں کے لیے مالیاتی خواندگی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔اپنے کلیدی خطاب میں مسٹر سوریہ کانت شرما (سینئر کنسلٹنٹ، اے ایم ایف آئی) نے مالی بچت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چھوٹی بچت بھی طویل مدت میں نتیجہ خیز اور سود مند ثابت ہوسکتی ہیں۔
ڈین، فیکلٹی آف کامرس، پروفیسر ایم این ضمیر قریشی نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا جبکہ صدر شعبہ پروفیسرایس ایم امام الحق نے ورکشاپ کے بنیادی نکات پر روشنی ڈالی اور وسیع پیمانے پر آن لائن مالیاتی لین دین کے ماحول میں سب کے لیے مالیاتی امور کے سلسلہ میں باخبر ہونے کی ضرورت پر زور دیا۔آرگنائزنگ سکریٹری ڈاکٹر عقیل الرحمان نے کہا کہ ورکشاپ کا انعقاد دیہی خواتین کو مالی طور پر خواندہ بنانے اور انہیں مالی فیصلے لینے کے لیے بااختیار بنانے کے مقصد سے کیا گیا تھا۔ اس موقع پر مالیاتی منصوبہ بندی سمیت مختلف حکومتی پالیسیوں جیسے کہ جن دھن یوجنا، سُکنیا سمردھی یوجنا اور مدرا یوجنا پر گفتگو کی گئی۔ پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر جہانگیر چوہان نے شکریہ ادا کیا، جب کہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر نغمہ اظہر نے انجام دئے۔ ورکشاپ میں سیلف ہیلپ گروپ کی 150 سے زائد خاتون کارکنوں نے شرکت کی۔

Tags: شعبہ کامرسعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیمالیاتی خواندگی ورکشاپ
ShareTweetSend
Previous Post

نیپال کیخلاف ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں ہندوستانی بلائنڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی جیت

Next Post

73فیصدی شائقین جیو سنیما پر آئی پی ایل دیکھ رہے ہیں ۔ اسکور رپورٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
73فیصدی شائقین جیو سنیما پر آئی پی ایل دیکھ رہے ہیں ۔ اسکور رپورٹ

73فیصدی شائقین جیو سنیما پر آئی پی ایل دیکھ رہے ہیں ۔ اسکور رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In