بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سبرامنیم سوامی کا اکشے اور جیکولین کو لیگل نوٹس

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 29, 2022
in خاص خبریں, قوس قزح
0
سبرامنیم سوامی  کا اکشے  اور جیکولین کو لیگل نوٹس
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈسک):بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور سابق رکن راجیہ سبھا سبرامنیم سوامی نے بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار اور جیکولین فرنانڈیز کو لیگل نوٹس بھیجاہے۔ خبروں کے مطابق بی جے پی رہنما نے فلم ’رام سیتو‘ کی ٹیم کے 8 دیگر ارکان کو لیگل نوٹس روانہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں حقوق املاک دانش پر سبق سیکھانا ہے۔
اتوار کو بھجوائے گئے قانونی نوٹسز میں سبرامنیم سوامی نے ٹوئٹر پر ہندی سینما (ممبئی سینما والا) پر حقائق کو مسخ کرنے اور غلط بیانی کی عادت کا الزام عائد کیا۔
سبرامنین سوامی کے وکیل ستیا سبروال کے مطابق ان کے موکل نے بھارتی سپریم کورٹ کے سامنے کامیابی کے ساتھ اپنے دلائل میں 2007 میں رام سیتو کے تحفظ اور اسے محفوظ رکھنے پر مبنی دلائل دیے تھے۔
ان کے مطابق اس پروجیکٹ کے باعث ہندوؤں کے مقدس مقام رام سیتو کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے موکل کو پتہ چلا کہ 24 اکتوبر کو فلم رام سیتو ریلیز ہورہی ہے اس میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے۔
اس نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ کو سبرامنین سوامی سے شیئر کیا جائے تاکہ جھوٹ پر مبنی پکچرائزیشن کو روکا جاسکے اور فلم کے فائنل مسودے کو سبرامنین سوامی کو دیا جائے۔ واضح رہے کہ رام سیتو ایک ایکشن ایڈوانچر ڈرامہ ہے، جس میں فلم کے حقیقت یا افسانہ ہونے کے حوالے سے آرکیولوجیکل تحقیق بھی شامل ہے۔ فلم کی ہدایات ابھیشک شرما نے دی ہے جکہ یہ اکشے کی کمپنی کی پروڈکشن ہے جسے 24 اکتوبر کو ریلیز ہونا ہے۔

Tags: اکشے کماررام سیتوسبرامنیم سوامی
ShareTweetSend
Previous Post

بہارمیں سی بی آئی کی سیدھی انٹری پر پابندی کی تیاری

Next Post

قیدی تمام بنیادی حقوق کے حقدار:جسٹس ماگرے

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
قیدی تمام بنیادی حقوق کے حقدار:جسٹس ماگرے

قیدی تمام بنیادی حقوق کے حقدار:جسٹس ماگرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In