ہفتہ, مئی 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

راکھی ساونت کی عمرہ کیلئے روانگی کا ویڈیو پیغام وائرل ہوا

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 25, 2023
in دلچسپ, فن فنکار
0
راکھی ساونت  کی عمرہ کیلئے روانگی کا ویڈیو پیغام وائرل ہوا
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: معروف و متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کا ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ پہلی بار عمرے کے لیے جا رہی ہیں۔
یاد رہے کہ رواں سال کے آغاز میں راکھی ساونت نے کاروباری شخصیت عادل خان دررانی کے ساتھ شادی کر لی تھی اور اسلام قبول کیا تھا۔ قبول اسلام کے بعد راکھی ساونت نے عوامی سطح پر اس بات کا بھی انکشاف کیا تھا کہ اس نے رواں سال رمضان کے روزے بھی رکھے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)


بہر حال راکھی ساونت کی جہاز میں بیٹھے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں باحجاب، ایک سلجھے ہوئے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ راکھی ساونت آج کل اپنے سابق شوہر، عادل خان درانی کے ساتھ بدترین جھگڑے کے سبب مسلسل سرخیوں میں چھائی رہی ہیں۔ راکھی اور عادل نے اپریل 2023ء میں اپنی شادی کا اعلان کیا تھا اور اس کے بعد حال ہی میں دونوں نے تلخ کلامی کے بعد اپنے راستے جدا کر لیے ہیں۔ راکھی نے عادل پر گھریلو تشدد اور غیر ازدواجی تعلقات رکھنے سمیت متعدد سنگین الزامات لگائے ہیں۔
اداکارہ نے ویڈیو میں بتانا ہے کہ وہ پہلی بار عمرے کے لیے جا رہی ہوں، وہ بہت خوش ہیں کہ ان کا بلاوا آیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ راکھی ساونت نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا ہے۔ان کا اپنے اس ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ میں آپ سب کے لیے دعا کروں گی، آپ سب بھی مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ ان دنوں راکھی ساونت کا انداز خاصا بدلا بدلا دکھائی دے رہاہے۔

Tags: راکھی ساونتعمرہویڈیو
ShareTweetSend
Previous Post

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کچھ دیر کیلئے جیل کا مزہ چکھنا پڑ گیا

Next Post

گاندھی جی کے نظریات لداخ کے لوگوں کے خون میں ہیں:راہل گاندھی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دگ وجے سنگھ کی رائے کے ساتھ متفق نہیں ہوں:راہل گاندھی

گاندھی جی کے نظریات لداخ کے لوگوں کے خون میں ہیں:راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In