اتوار, مئی 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

راکھی ساونت کی مدینہ منورہ کی ویڈیوسامنے آئی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 26, 2023
in فن فنکار
0
راکھی ساونت  کی عمرہ کیلئے روانگی کا ویڈیو پیغام وائرل ہوا
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: راکھی ساونت کی مدینہ منورہ سے بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے،جوکہ ان دنوں عمرہ کیلئے سعودی عرب کے دورہ پر ہیں۔ اس درمیان یہ خبر بھی آئی کہ ان کا انسٹاگرام اکاونٹ جو کہ ہائک ہوگیا تھا،اب بحال ہوگیا ہے۔خبروں کے مطابق بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد بحال ہو گیا ہے۔راکھی ساونت نے دو روز قبل اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام کے ہیک ہونے سے متعلق میڈیا سے بات کی تھی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اُن کا 10 ملین سے زائد فالوورز والا اکاؤنٹ اُن کے سابق شوہر عادل خان دررانی اور دوست راج شری نے ہیک کیا ہے۔اب راکھی ساونت کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بحال ہو گیا ہے اور وہ اُسے استعمال بھی کر رہی ہیں مگر تاحال انہوں نے عمرہ کرنے کی کوئی تصویر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Waahiid Ali Khan (@sshaawntv)

راکھی ساونت کی گزشتہ روز ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں اُنہیں جہاز میں بیٹھے ہوئے دیکھا گیا تھا، اداکارہ کا اپنی اس ویڈیو میں بتانا تھا کہ وہ وہ خود کو بہت خوش نصیب محسوس کر رہی ہیں کیوں کہ وہ پہلی بار عمرہ کرنے کے لیے جا رہی ہیں۔راکھی ساونت کی مدینہ منورہ کی ایک عمارت سے بنائی گئی ویڈیوسوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جسے بعض میڈیا والوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا ہے۔واضح رہے کہ تاحال راکھی ساونت نے اپنی عمرہ کرتے ہوئے، مکہ مکرمہ یا مسجدِ نبوی سے خود اپنے اکاؤنٹ پر کوئی مواد شیئر نہیں کیا ہے۔دوسری جانب انٹرنیٹ صارفین راکھی ساونت پر سخت تنقید کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ راکھی ساونت شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنا اکاؤنٹ خود ہیک اور اپنے واٹس ایپ نوٹس خود لیک کر رہی ہے۔

Tags: راکھی ساونتمدینہ منورہویڈیو
ShareTweetSend
Previous Post

مدورائی میں المناک سانحہ۔۔۔ریلوے کوچ میں آگ لگی، 10 ہلاک

Next Post

نہتے نمازیوں پراسرائیل کا ظلم اور ستم "اس کی اپنی کمزوری اور بزدلی” ہے: امام مسجد اقصیٰ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
اسرائیلی حکام نے5 فلسطینی نمازیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا

نہتے نمازیوں پراسرائیل کا ظلم اور ستم "اس کی اپنی کمزوری اور بزدلی" ہے: امام مسجد اقصیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In