پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

منی پور میں پھر تشدد، فائرنگ سے 80 سے زائد افراد زخمی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 6, 2023
in خاص خبریں
0
منی پور میں پھر تشدد، فائرنگ سے 80 سے زائد افراد زخمی
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امپھال(یو این آئی) منی پور کے بشنو پور ضلع میں بدھ کو پولیس، ریپڈ ایکشن فورس اور دیگر سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں 80 سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور ایک صحافی شامل ہیں۔افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لوگوں نے فوگاکاچاو اکھائی میں کرفیو کی خلاف ورزی کی۔
منی پور حکومت نے پہلے پانچ اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا تھا کیونکہ بے گھر لوگوں نے توربنگ میں اپنے گھروں کو واپس جانے کا فیصلہ کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، ہزاروں لوگ بشنو پور ضلع میں جمع ہوئے اور چوراچاند پور ضلع میں 3 مئی سے ایک اور نسلی گروہ کے لوگوں کے ذریعہ تباہ شدہ مقامات کی طرف مارچ کیا۔ 60,000 سے زیادہ لوگ اب بھی بے گھر ہیں اور سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں اپنے گھروں کو واپس نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔ کیونکہ حالات ابھی تک معمول نہیں ہوئے ہیں اور دوسرے نسلی گروہوں کے لوگ انہیں نشانہ بنا سکتے ہیں۔کوآرڈینیشن کمیٹی آن منی پور انٹیگریٹی (سی او سی او ایم آئی) کے رہنماؤں، خواتین رہنماؤں اور ہزاروں لوگوں نے بے گھر لوگوں کو دوبارہ آباد کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ لوگوں کا ہجوم بڑھنے کے ساتھ ہی سیکورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کردی۔انہوں نے پہلے آنسو گیس کے گولے بھی چھوڑے۔ ہزاروں لوگ، جن میں زیادہ تر خواتین تھیں انہیں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔چھ کلومیٹر طویل مین روڈ پر جمع ہونے والے ہزاروں لوگوں کو پولیس اور دیگر سیکورٹی اہلکار قابو نہ کر سکے اور رہنماؤں کے ساتھ بات چیت ناکام رہی۔ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد شدید فائرنگ شروع ہو گئی جس سے افراتفری اور بھگدڑ مچ گئی۔

Tags: تشددریپڈ ایکشن فورسفائرنگمنی پور
ShareTweetSend
Previous Post

ہاپوڑ لاٹھی چارج معاملہ میں 100پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ

Next Post

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگئی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگئی

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In