پیر, مارچ 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

نفرت کے بازار میں کھل رہی ہے محبت کی دکان: راہل

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 7, 2023
in خاص خبریں
0
دگ وجے سنگھ کی رائے کے ساتھ متفق نہیں ہوں:راہل گاندھی
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( یو این آئی ) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ آج ان کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کی پہلی سالگرہ ہے اور تب سے نفرت کے بازار میں محبت کی دکانیں لگاتار کھل رہی ہیں۔ مسٹر گاندھی نے ایکس پر لکھا ’’بھارت جوڑو یاترا کا ایک سال۔‘‘نفرتوں کے بازار میں محبت کی دکانیں کھل رہی ہیں۔ بھارت جوڑو یاترا کے اتحاد اور محبت کی جانب کروڑوں قدم ملک کے بہتر کل کی بنیاد بنے ہیں۔ یاترا جاری رہے – نفرت مٹنے تک، بھارت جڑنے تک۔ یہ وعدہ ہے میرا۔‘‘اس کے ساتھ انہوں نے بھارت جوڑو یاترا پر ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے جس میں بھارت جوڑو یاترا کے جھلکیاں دکھائی گئی ہیں۔کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مسٹر گاندھی کو یاترا کے لیے مبارکباد دی اور کہا ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر، انڈین نیشنل کانگریس کی جانب سے، میں مسٹر راہل گاندھی، ہندوستان کے تمام یاتریوں اور ہمارے لاکھوں شہریوں کو مبارکباد دیتا ہوں جو اس یاترا میں شامل ہوئے۔‘‘
پارٹی کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے کہا ’’بھارت جوڑو یاترا ہندوستانی سیاست میں بہت بڑی تبدیلی لانے والا ایک واقعہ تھا۔ یاترا بڑھتی ہوئی معاشی عدم مساوات، بڑھتے ہوئے سماجی پولرائزیشن اور سیاسی آمریت جیسے موضوعات پر مرکوز تھی۔ راہل گاندھی نے یاترا کے دوران اپنے من کی بات نہیں کی لیکن عوام کے خدشات کو سننے کے لیے موقع کا استعمال کیا۔ یہ یاترا آج بھی مختلف شکلوں میں جاری ہے۔ ’’یہ ملک بھر کے طلباء، ٹرک ڈرائیوروں، کسانوں اور زرعی کارکنوں، میکینکس، سبزیوں کے تاجروں، ملک بھر کے ایم ایس ایم ایز کے ساتھ راہل گاندھی کی ملاقاتوں اور منی پور میں ان کی موجودگی کے ساتھ ساتھ لداخ کے ایک ہفتہ طویل یاترا سے ظاہر ہوتی ہے۔‘‘

Tags: ’بھارت جوڑو یاترا‘راہلمحبتنفرت
ShareTweetSend
Previous Post

اسٹالن کے فرزند کا سر کاٹنے پر 10 کروڑکے انعام کا اعلان کرنے والے سنت پر مقدمہ

Next Post

ہندوستان اور آسیان کے درمیان تعاون بڑھانے پر مودی کازور

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستان اور آسیان کے درمیان تعاون بڑھانے پر مودی کازور

ہندوستان اور آسیان کے درمیان تعاون بڑھانے پر مودی کازور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In