پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کانفرنس

جو بائیڈن جی ۔20 کے اختتامی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 10, 2023
in کانفرنس
0
جو بائیڈن جی ۔20 کے اختتامی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی صدرچوٹی کانفرنس کودرمیان میں ہی چھوڑ کرویتنام کے لیے روانہ ہوگئے

نئی دہلی(یو این آئی)جی۔20 سربراہی اجلاس کے اختتامی سیشن میں شریک ہوئے بغیر میں امریکی صدر جو بائیڈن اتوار کی صبح ویتنام کے لیے روانہ ہوگئے۔ قبل ازیں جو بائیڈن نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی شراکت داری کو گہرا اور ہمہ جہت بنانے کے بارے میں بات کی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ چینی صدر کی عدم موجودگی کے باوجود جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس اچھا جا رہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اتوار کی صبح ویتنام کے لیے روانہ ہونے سے قبل مہاتما گاندھی کو ان کی یادگار راج گھاٹ پر خراج عقیدت پیش کیا تھا۔ جو بائیڈن جمعہ کی شام دیر گئے ہندوستان آئے تھے۔ ہندوستان پہنچتے ہی انہوں نے وزیر اعظم مودی سے دو طرفہ بات چیت بھی کی۔ اس بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شراکت داری کو مزید گہرا اور متنوع بنانے پر بات ہوئی۔
انہوں نے 31 ڈرون خریدنے اور مشترکہ طور پر جیٹ انجن تیار کرنے کی طرف ہندوستان کے اقدام کا خیر مقدم کیا۔ بائیڈن نے ہفتے کے روز جی 20 سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کی۔
مسٹر جو بائیڈن نے جی-20 سربراہی اجلاس کے دوران کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک کی مدد کے لیے عالمی بینک کی صلاحیت کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ "ہماری مشترکہ شراکت کے ساتھ، ہم آئی بی آر ڈی (بین الاقوامی بینک برائے تعمیر نو اور ترقی) کو عالمی بینک کے سالانہ غیر رعایتی قرضے کے حجم کے تین گنا کے برابر ایک وقتی مدد فراہم کرنے اور آئی ڈی اے کی بحرانی قرضہ دینے کی صلاحیت کو دوگنا کرنے کے لیے پرعزم ہیں،”
وائٹ ہاؤس کا مزید کہنا تھا کہ ’’یہ اقدام عالمی بینک کو ایک مضبوط ادارہ بنائے گا، جو عالمی چیلنجوں سے نمٹنے اور غریب ترین ممالک کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے درکار وسائل فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے‘‘۔
ہفتے کے روز امریکی صدر جو بائیڈن امریکی میڈیا کے سوالات کے جواب دے رہے تھے، اس دوران ان سے چین کے بارے میں سوال پوچھا گیا۔ درحقیقت ان سے پوچھا گیا کہ کیا شی جن پنگ کی عدم موجودگی کا جی 20 سربراہی اجلاس پر کوئی اثر پڑا؟ اس کے جواب میں انہوں نےچین کے صدر شی جن پنگ شامل ہوتے تو اچھا ہوتا، لیکن یہ سمٹ بحسن خوبی جاری ہے،

Tags: امریکی صدرچوٹی کانفرنسویتنام
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستان جی -20 کی صدارت سے سبکدوش، گروپ کی کمان برازیل کے سپرد

Next Post

مولانا اسجدمدنی جمعیۃعلماء ہند کی قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ مقرر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مولانا اسجدمدنی جمعیۃعلماء ہند کی قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ مقرر

مولانا اسجدمدنی جمعیۃعلماء ہند کی قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In