جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی حکومت نے پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کر دی

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 11, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی حکومت نے پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کر دی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ حکومت نے دارالحکومت میں تمام قسم کے پٹاخوں کی تیاری، ذخیرہ کرنے، فروخت کرنے اور جلانے پر مکمل پابندی عائد کرنے کی ہدایت دی ہے۔مسٹر رائے نے پیر کو کہا کہ ڈی پی سی سی کو اس سلسلے میں تمام متعلقہ محکموں کو ضروری ہدایات جاری کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ جس طرح دہلی میں پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں، اسی طرح این سی آر ریاستوں میں بھی پابندی عائد کی جانی چاہئے، کیونکہ این سی آر میں پٹاخے پھوٹنے سے دہلی کی ہوا پر برا اثر پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سردیوں میں آلودگی کی سطح بڑھ جاتی ہے۔ دہلی کا اوسط اے کیو آئی جنوری سے اگست تک کافی کم رہا ہے۔ اتوار کو دہلی میں اے کیو آئی 45 ریکارڈ کیا گیا۔ سال 2022 میں بھی مکمل پابندی عائد کی گئی تھی اور اس سال بھی ہر قسم کے پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔وزیر ماحولیات نے کہا کہ دہلی حکومت کے اقدامات کے نتیجے میں گزشتہ نو سالوں میں پی ایم 10 میں 42 فیصد اور پی ایم 2.5 میں 46 فیصد کی کمی آئی ہے۔ سردیوں کے موسم میں دہلی میں آلودگی سے نمٹنے کے لیے حکومت نے تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر سرمائی ایکشن پلان پر کام شروع کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 14 ستمبر کو تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کیا جائے گا اور ونٹر ایکشن پلان کے لیے طے کیے گئے فوکس پوائنٹس پر مشترکہ ایکشن پلان تیار کیا جائے گا۔

Tags: پٹاخہدہلی حکومتمکمل پابندی
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستان اورسعودی عربیہ کے درمیان 50 مشترکہ معاہدوں،سمجھوتوں پر دستخط

Next Post

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ہندوستان کی شاندار جیت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ہندوستان کی شاندار جیت

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ہندوستان کی شاندار جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In