اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

شاہ رخ خان کی فلم جوان 300 کروڑ کے کلب میں شامل

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 12, 2023
in فن فنکار
0
فلم جوان: ریلیز سے قبل ہی 2 لاکھ ٹکٹوں کی فروخت
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم جوان 300 کروڑ کے کلب میں شامل ہو گئی ہے ۔شاہ رخ خان کی جوان، ایٹلی کی ہدایت کاری میں، 7 ستمبر کو اپنے افتتاحی دن اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم بن گئی۔ پہلے ہی دن جوان نے 75 کروڑ روپے کمائے تھے ۔فلم جوان ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے ۔ جوان نے کئی فلموں کے ریکارڈ بھی توڑ دیے ہیں۔ جوان نے چار دنوں میں 287 کروڑ روپے کمائے تھے ۔ جوان نے پانچویں دن 30 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ اس طرح فلم کی کل کمائی 316.16 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے ۔فلم جوان کو گوری خان اور شاہ رخ کی کمپنی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پروڈیوس کیا گیا ہے ۔ جوان میں شاہ رخ خان کے ساتھ نین تارا، وجے سیتوپتی، پریمانی، سانیا ملہوترا، سنیل گروور اور ردھی ڈوگرا بھی ہیں۔چار دنوں میں گھریلو بازار میں جوان کا مجموعی کاروبار343.80 کروڑ روپے تھا، جب کہ بیرونی بازاروں میں اس نے چار دنوں میں 177 کروڑ روپے کا کلکشن کیا۔ کنگ خان کی اس فلم نے ریلیز کے چار دنوں میں ہی دنیا بھر میں 520 کروڑ روپے کما لیے تھے ۔فلم جوان کو شائقین کی جانب سے زبردست حمایت مل رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس فلم کو دیکھنے کے لیے سینما گھروں میں کافی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے ۔

Tags: 300 کروڑشاہ رخ خانفلم جوان
ShareTweetSend
Previous Post

آسارام باپوکو سپریم کورٹ سے لگا زورکا جھٹکا،عرضی مسترد

Next Post

سناتن کی مخالفت ’گھمنڈیا‘ اتحاد کے کم از کم مشترکہ پروگرام کا حصہ : روی شنکرپرساد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سناتن کی مخالفت ’گھمنڈیا‘ اتحاد کے کم از کم مشترکہ پروگرام کا حصہ : روی شنکرپرساد

سناتن کی مخالفت ’گھمنڈیا‘ اتحاد کے کم از کم مشترکہ پروگرام کا حصہ : روی شنکرپرساد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In