جمعرات, اپریل 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

تمل ناڈو میں ای ڈی نے تاجروں کے 34 مقامات پر چھاپہ مارا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 15, 2023
in خاص خبریں
0
تمل ناڈو میں ای ڈی نے تاجروں کے 34 مقامات پر چھاپہ مارا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے تمل ناڈو میں ریت کی غیر قانونی کانکنی کے معاملے میں ریت کی کان کنی میں مصروف کچھ تاجروں کے 34 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔اس کارروائی کے دوران 2 کروڑ روپے سے زائد کی نقدی، ایک کلو گرام سے زیادہ سونا ضبط کیا گیا اور 12 کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد ضبط کی گئی۔ای ڈی نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ ان کی ٹیموں نے تمل ناڈو کے چھ اضلاع میں 34 مقامات پر تلاشی لی ہے، جس میں کچھ تاجروں، ریاستی آبی وسائل کے محکمے کے کچھ عہدیداروں کے ساتھ ساتھ آٹھ ریت ذخیرہ کرنے والے یارڈ بھی شامل ہیں۔ یہ کارروائی 12 ستمبر کو کی گئی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ان اہداف میں ایس رام چندرن، کے۔ رتھنم، کریکلان اور ان کے کچھ ساتھیوں اور آڈیٹر پی شانموگراج کے گھر اور کاروباری ادارے شامل ہیں۔
ای ڈی نے ریاستی حکومت کے محکمہ آبی وسائل کے کچھ عہدیداروں کے احاطے کی بھی تلاشی لی ہے۔ای ڈی کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران 12.82 کروڑ روپے کی کئی دستاویزات اور جائیداد ضبط کی گئی ہے اور 2.33 کروڑ روپے کی بے حساب نقدی اور 56.86 لاکھ روپے کی مالیت کا 1024.6 گرام سونا ضبط کیا گیا ہے۔

Tags: ای ڈیتمل ناڈوچھاپہ
ShareTweetSend
Previous Post

ذاکرحسین دہلی کالج میں جی20کے تناظر میں منعقدہ دو روزہ پروگرام اختتام پذیر

Next Post

ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوگا: کانگریس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس کے صدارتی الیکشن کے ملتوی ہونے کے قیاس

ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوگا: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In