جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ضروری ہوا تو یورپی یونین سےالگ ہو سکتے ہیں: اردگان

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 16, 2023
in خاص خبریں
0
دنیا کو اقلیت پسند نہیں،اکثریت پسند ہونے  کی ضرورت ہے: ایردوان
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انقرہ (یو این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ یورپی یونین (ای یو) ترکیہ سے الگ ہونے کی کوششوں میں مصروف ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم بھی اس سلسلے میں جائزہ لیں گے اور اس کے بعد اگر ضروری ہوا تو ہم یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتے ہیں۔صدر اردگان نےان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی 78ویں اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ کے شہر نیویارک روانہ ہونے سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے آذربائیجان اور آرمینیا کشیدگی کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے انہیں اپنی قیادت میں سہ فریقی اجلاس منعقد کرنے کی بجائے اس سلسلے میں، ہم نے سہ فریقی پیشکش کی بجائے چارفریقی (ترکیہ، آذربائیجان، آرمینیا، روس) پر مشتمل اجلاس منعقد کرنے کی پیشکش کی ہے۔
نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کے بارے میں اردگان نے کہا کہ مغرب ‘سویڈن، سویڈن، سویڈن کی رٹ لگائے ہوئے ہے جبکہ ہم پارلیمنٹ کے فیصلے کے بعد ہی اس بارے میں ہاں یا نہ کا جواب دیں گے۔اس سلسلے میں سب سے پہلے سویڈن کو اپنا فرض پورا ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ قانون (انسداد دہشت گردی کا نیا قانون) تیار کرنا کافی نہیں بلکہ اس پر عملدرآمد کرنا بھی ضروری ہے۔ سویڈن پولیس کی حفاظت میں دہشت گرد مظاہرہ جاری رکھے ہوئے ہیں تو تو اس کا مطلب ہے حکومت سویڈن اپنا فرض ادا نہیںکرنے سے قاصر ہے۔مسٹراردگان نے ترکیہ کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کی رپورٹ کا بھی جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین ترکیہ سے الگ ہونے کی کوششو میں مصروف ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس پیش رفت کا جائزہ لینے کے بعد اگر ضروری ہوا تو ہم یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتے ہیں۔
صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج امریکہ روانہ ہو رہے ہیں امریکہ روانہ ہو رہے ہیں۔ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نیویارک میں منعقد ہونے والے اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے 16 سے 20 ستمبر کے درمیان امریکہ کا دورہ کریں گے۔صدر ایردوان نے 19 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ، جنرل اسمبلی کے پہلے دناجلاس کا موضوع "اعتماد کی بحالی اور عالمی یکجہتی کو بحال کرنا: 2030 کے ایجنڈے اور پائیدار ترقی کے اہداف کی جانب تیزی سے کارروائی، امن، خوشحالی کی طرف۔ سب کے لیے ترقی اور پائیداری کے عناون کے تحت خطاب کریں گے ۔نیویارک میں اپنے قیام کے دوران، ایردوان سے بہت سے اعلیٰ سطحی رابطے اور ملاقاتیں متوقع ہیں اور وہ مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

Tags: اردگاناقوام متحدہیورپی یونین
ShareTweetSend
Previous Post

ساہتیہ اکادمی کے زیر اہتمام ادبی پروگرام کا انعقاد

Next Post

فوجیوں کی شہادت کے وقت بی جے پی والے جشن منا رہے تھے: کیجریوال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت میں امیر دوستوں کی قرض معافی، غریبوں پر عائد ٹیکس میں اضافہ: کیجریوال

فوجیوں کی شہادت کے وقت بی جے پی والے جشن منا رہے تھے: کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In