منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

رواں سیزن میں گندم کی ریکارڈ فصل متوقع

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 12, 2023
in دیار وطن
0
رواں سیزن میں گندم کی ریکارڈ فصل متوقع
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): ملک میں اس موسم میں گندم کی ریکارڈفصل کٹائی کے لیے تیارہوگی کیونکہ سازگارموسم اورگرمی مزاحم بیجوں سے پیداوار میں اضافے کی توقع ہے ، جس سے ممکنہ طور پر ملک کے لیے برآمدات پر عاید پابندیوں کو ختم کرنے کا مرحلہ طے ہوگا۔
انڈین انسٹی ٹیوٹ برائے گندم اورجوریسرچ کے سربراہ گیانیندرسنگھ نے کہا کہ پیداوارایک سال پہلے کے مقابلے میں قریباً پانچ فی صد بڑھ جائے گا اور جون تک 11کروڑ20لاکھ (112 ملین) ٹن تک پہنچ سکتی ہے۔اکتوبرمیں بوئی گئی گیہوں کی فصل ملک کے موسم سرما میں بوئے گئے اناج کا قریباً65 فی صد ہے۔ اس سے پہلے 2020-21 میں گندم کی 109.6 ملین ٹن پیداوار ہوئی تھی۔
ایک بمپرفصل سے حکومت کو برآمدی پابندیوں کو ختم کرنے اوراندرون ملک اناج کی قیمتوں کوک مکرنے میں مدد مل سکتی ہے۔گذشتہ موسم میں کم پیداوار کے بعد قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔واضح رہے کہ ہندوستان نے مئی میں گندم کی برآمدات روک دی تھیں، یہ ایک حیران کن اقدام تھا جس نے یوکرین میں جنگ کے دوران میں خوراک کی قلت اور افراط زر کے خدشات کو ہوا دی تھی۔یہ فیصلہ ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر کے بعد کا گیا تھا۔اس نے فصل کو خشک کردیا تھا اوراس کی وجہ سے پچھلے سال ملک میں گندم کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی تھی۔
سرکاری انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے ایک فون انٹرویو میں کہا کہ اس موسم میں پیداوار کے اشاریے خوش نما ہیں کیونکہ فصل اگانے کے علاقے میں توسیع ہوئی ہے ، بہت سے کسانوں نے نئی قسمیں بوئی ہیں جو زیادہ درجہ حرارت کو برداشت کرسکتی ہیں۔ نیزموسم اب تک سازگاررہا ہے۔
وزارتِ زراعت کے مطابق اس سیزن میں ملک بھر میں آٹھ کروڑ20 لاکھ(82 ملین) ایکڑ اراضی پر گیہوں کی بوائی کی گئی تھی ، جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں 0.7 فی صد زیادہ ہے۔
شمالی ریاست ہریانہ میں اپنے 40 ایکڑ کھیت پراناج بونے والے کسان انیل کلیان نے کہا کہ اس مرتبہ درجہ حرارت سازگاررہا ہے۔اگر فروری اور مارچ میں موسم سازگاررہا تو میرے گندم کے کھیتوں میں پیداوار گذشتہ سال کے 1.9 ٹن سے بڑھ کر 2.2 ٹن سے 2.3 ٹن فی ایکڑ تک پہنچ سکتی ہے۔
گندم کی زیادہ پیداوار سے مقامی قیمتوں کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے. وزارت خوراک کے اعداد و شمار کے مطابق گندم کی اوسط خوردہ قیمت ایک سال پہلے کے مقابلے میں قریباً14 فی صد زیادہ ہے جبکہ آٹے کی قیمتوں میں قریباً 18 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ اس کے برعکس عالمی سطح پرگندم کی قیمتوں میں ایک سال قبل کے مقابلے میں قریباً 3 فی صد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ یوکرین اورروس کے درمیان جنگ کی وجہ سے گندم کی برآمدات میں خلل پڑاتھا۔

Tags: انڈین انسٹی ٹیوٹ برائے گندم اورجوریسرچ کریکارڈ فصلگندم
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستانی سرحد کے اندر گرا میانمارکا بم، مچ گئی افراتفری

Next Post

جامعتہ الہدایہ جے پور میں 28جنوری کو ’عالمی محفل حسن قرأت‘ کا ہوگا اہتمام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جامعتہ الہدایہ جے پور میں 28جنوری کو ’عالمی محفل حسن قرأت‘ کا ہوگا اہتمام

جامعتہ الہدایہ جے پور میں 28جنوری کو ’عالمی محفل حسن قرأت‘ کا ہوگا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In