بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

عام آدمی پارٹی ملک میں بی جے پی کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے: کیجریوال

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 18, 2024
in آئینہ شہر
0
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کجریوال نے "چوتھی پاس راجہ” کی کہانی سنائی
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو کہا کہ ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو سب سے بڑا چیلنج عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی طرف سے ہے، لہذا یہ لوگ ہمیں کسی بھی طرح سے کچلنا چاہتے ہیں۔
دہلی اسمبلی میں آج اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد مسٹر کیجریوال نے کہا، ”اس ایوان میں ہمارے پاس اکثریت ہے۔ وہ کافی دنوں سے محسوس کر رہے تھے کہ وہ کیجریوال کو گرفتار کر لیں گے اور عام آدمی پارٹی تباہ ہو جائے گی۔ آپ کیجریوال کو گرفتار کر لیں گے، لیکن کیجریوال کی سوچ کو کیسے گرفتار کریں گے؟ اگر آپ ایک کیجریوال کو گرفتار کریں گے تو بھارت ماتا کی کوکھ سے مزید ایک لاکھ کیجریوال پیدا ہوں گے۔ ہم پر ہر طرف سے یکے بعد دیگرے حملے ہو رہے ہیں۔ اب لوگ پوچھنے لگے ہیں کہ کیا وزیر اعظم نریندر مودی اروند کیجریوال کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟ آج اگر بی جے پی کو مستقبل کا خطرہ ہے تو وہ صرف عام آدمی پارٹی سے ہے، اس لیے بی جے پی کسی بھی قیمت پر عام آدمی پارٹی کو کچلنا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان دنوں بی جے پی کے لوگ افواہ پھیلا رہے ہیں۔ بس ایک بار لوک سبھا کے انتخابات ہوں گے، اس کے بعد آئین میں تبدیلی کی جائے گی اور دہلی کو مکمل طور پر مرکز کے زیر انتظام ریاست بنا دیا جائے گا اور قانون ساز اسمبلی کو ختم کر دیا جائے گا۔ آج بی جے پی کو یہ واضح کرنا چاہئے کہ آیا وہ لوک سبھا انتخابات کے بعد دہلی اسمبلی کو تحلیل کرے گی یا نہیں۔ اس معاملے پر الیکشن کرائے جائیں۔ کیا وہ اسمبلی تحلیل کریں گے یا نہیں؟

Tags: اعتمادبھارتیہ جنتا پارٹیدہلی اسمبلیعام آدمی پارٹیکیجریوال حکومت
ShareTweetSend
Previous Post

ایران کی دو بڑی گیس پائپ لائنوں پراسرائیل کے حملہ کا انکشاف

Next Post

کمشنرراولپنڈی کا انتخابی بے ضابطگی کا اعتراف اور استعفیٰ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کمشنرراولپنڈی کا انتخابی بے ضابطگی کا اعتراف اور استعفیٰ

کمشنرراولپنڈی کا انتخابی بے ضابطگی کا اعتراف اور استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In