بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ابھیشیک بنرجی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی ہرالیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 15, 2024
in خاص خبریں
0
میگھالیہ میں این آر سی نافذ ہونے نہیں دیا جائے گا: ابھیشیک بنرجی
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 15اپریل (یواین آئی) الیکشن کمیشن نے ابھیشیک بنرجی کے ہیلی کاپٹر کی انکم ٹیکس کے افسران کے ذریعہ تلاشی کی رپورٹ طلب کی ہے۔ کمیشن نے ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ایڈیشنل چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) ارندم نییوگی نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔ کمیشن نے کہا کہ ضلع الیکشن افسر سے پورے واقعہ کی تفصیلات طلب کی گئی تہے۔
الیکشن کمیشن کے فلائنگ اسکواڈ کے تین ارکان نے پیر کو پولنگ کے لیے ہلدیہ روانہ ہونے سے قبل ابھیشیک بنرجی کے ہیلی کاپٹر کی جانچ کی۔ اس سے پہلے اتوار کو بھی انکم ٹیکس کے لیے ابھیشیک کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لی جا رہی تھی۔ ہیلی کاپٹر پیر کو دوپہر 12 بجے کے قریب بہالہ فلائنگ کلب میں کھڑی تھی۔ اس وقت کمیشن کے تین نمائندے ایک گاڑی میں وہاں گئے۔ گاڑی پر الیکشن آن ڈیوٹی لکھا ہوا تھا۔ تین نمائندوں میں سے ایک نے کہا کہ انہیں وہاں جا کر دیکھنے کو کہا گیا ہے۔ تاہم ان تینوں نے مزید کچھ نہیں بتایا۔ تاہم کمیشن ذرائع کے مطابق یہ معمول کی نگرانی ہے۔ تمام لیڈروں کے ہوائی پولنگ کے لیے جانے کی صورت میں اس اصول پر عمل کیا جاتا ہے۔
اتوار کو انکم ٹیکس افسران نے ابھیشیک کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لی تھی۔ انکم ٹیکس کے افسران بہالہ فلائنگ کلب آئے۔ انہوں نے ابھیشیک کے سیکورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا اور ان کے ہیلی کاپٹر کی توڑ پھوڑ کی۔ حالانکہ ابھیشیک نے بتاکہ انہیں تلاشی کے دوران کچھ نہیں ملا۔ ابھیشیک نے ایکس ہینڈل پر مرکز پر حملہ کرتے ہوئے لکھا کہ این آئی اے کے ڈی جی اور ایس پی کو ہٹانے کے بجائے، آج (اتوار) الیکشن کمیشن اور بی جے پی نے اپنے خفیہ انکم ٹیکس افسران کو میرے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے بھیجا۔ تاہم اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ کیونکہ کچھ نہیں ملا۔
پیر کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی بھی تلاشی لی گئی تھی۔ اطلاعات کے مطابق انتخابی افسران نے پیر کو راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کیرالا کے وایناڈ میں ان کی نشست پر جاتے ہوئے تلاشی لی۔

Tags: ابھیشیک بنرجیالیکشن آفیسرانکم ٹیکستلاشیرپورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے امانت اللہ خان کوای ڈی کے سامنے خودسپردگی کرنے کی ہدایت دی!

Next Post

آئین کی طرف آنکھ اٹھانے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے دلت، پسماندہ اور غریب: لالو

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لالو نے کہا- پیش گوئی کرتا ہوں،نہیں آئیں گے مودی

آئین کی طرف آنکھ اٹھانے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے دلت، پسماندہ اور غریب: لالو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In