پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ماحول خراب کرنے والوں کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا ابوعاصم اعظمی کا مطالبہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 25, 2023
in دیار وطن
0
سڑک پر نکلنے والے سبھی مذاہب کے جلوس پر قدغن لگے: ابو عاصم اعظمی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:ممبئی ممبئی ممبئی سے متصلہ تھانہ ممبرا میں اپریل کو ہندو دھرم سبھا اور ہندوسرکل سماج سے مہاراشٹر اور ملک میں ہندوؤں اور مسلمانوں میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے 30 اپریل کو منعقدہونے والی اس ریلی اور سبھا سے مسلمانوں میں بے چینی اور اضطراب ہے اس لئے اس دھرم سبھا کو اجازت نہ دی جائے اس قسم کا مطالبہ آج یہاں رکن اسمبلی اور ایس پی لیڈر ابوعاصم اعظںمی نے وزارت داخلہ کے سکریٹری سنجے سکسینہ سے مکتوب ارسال کرکے کیا ہے ۔ اعظمی نے کہا کہ ہندو جن آکروش سمیت دیگر ریلیوں سے سماج اور معاشرے میں نفرت کا ماحول پیدا کیاجارہا ہے اس میں فرقہ مخصوص کے خلاف جم کراشتعال انگیزی کی جاتی ہے اوراکثریت کو اقلیتوں کے خلاف ورغلاجاتاہے اس دھرم سبھا میں لوجہاد ۔ لینڈجہاد کے موضوع پر اشتعال انگیزیوں کا اندیشہ ہے سرکل ہندو سماج کے اس انعقاد سے شہر میں نظم و نسق کا مسئلہ پیدا ہونےکا خطرہ ہے اس لئے اس پر پورا پابندی عائد ہو اور اس قسم کی ریلیوں کو اجازت نہ دی جائے اعظمی نے اپنے مکتوب کے ہمراہ جمعیتہ علما ممبرا کا بھی مکتوب ارسال کیا ہے جس میں اس نمائندہ جماعت نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔اعظمی نے کہا کہ اس ریلی کے پمفلٹ بھی متنازع اور قابل اعتراض ہے اس لئے یہ بھی ضبط کیا جائے ۔

Tags: ابوعاصم اعظمیاجازتریلیماحول
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستانی خاتون بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو نیپال نے پہلے ٹی20میچ میں8وکٹ سے شکست دی

Next Post

اے ایم یوکے مختلف کورسیز میں داخلہ کیلئے1.5 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اے ایم یو کے طلباء نے جی 20 سے متعلق پروگراموں میں حصہ لیا

اے ایم یوکے مختلف کورسیز میں داخلہ کیلئے1.5 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In