اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

اے ایم یوکے مختلف کورسیز میں داخلہ کیلئے1.5 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 25, 2023
in بزم شمال
0
اے ایم یو کے طلباء نے جی 20 سے متعلق پروگراموں میں حصہ لیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ: عید الفطر کے تہوار کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) داخلہ ٹیسٹ اور سمسٹر امتحانات کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔ مئی کے مہینے میں امتحانات شروع ہوجائیں گے اور ان کے خوش اسلوبی سے انعقاد کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔یونیورسٹی میں مختلف کورسز میں داخلے کے لیے 1.5 لاکھ سے زائد امیدواروںنے درخواستیں دی ہیں ۔ یہ تعداد گزشتہ تین برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔داخلہ امتحانات اے ایم یو علی گڑھ سمیت دیگر شہروں جیسے لکھنؤ، سری نگر، پٹنہ، کولکاتہ، کوزی کوڈ وغیرہ میں ہوں گے۔ یونیورسٹی نے داخلہ امتحانات کے لیے وسیع پیمانے پر انتظامات کیے ہیں۔ اساتذہ کو ملک کے مختلف داخلہ امتحان مراکز کے لئے بطور آبزرور تعینات کیا جائے گا۔
دوسری طرف یونیورسٹی 29 اپریل سے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز کے 2022-23 سیشن کے سمسٹر امتحانات بھی منعقد کرے گی۔یونیورسٹی ترجمان نے بتایا کہ کووڈ 19 وبا کے بعد اور تقریباً دو تعلیمی برسوں کے وقفے کے بعد سمسٹر امتحانات شیڈول کے مطابق منعقد کئے جا رہے ہیں۔ یہ طلباء کے تعلیمی مفادات کے تحفظ اور نتائج کے بروقت اعلان کے لیے اہم ہے۔ امتحانات کے شیڈول کو ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔اے ایم یو نے تعلیمی سیشن 2022-23 سے چار سالہ انڈرگریجویٹ پروگرام کو اپنایا ہے اور اس بیچ کے پہلے سمسٹر کے امتحانات کامیابی سے منعقد کیے جاچکے ہیں ، جب کہ دوسرے سمسٹر کے امتحانات جلد منعقد کیے جائیں گے۔
کووڈ-19 کے پیش نظر یونیورسٹی طلباء کے مفاد میں سبھی مثبت اقدامات کر رہی ہے۔ عوامی مقامات پر باقاعدگی کے ساتھ فاگنگ کرائی جارہی ہے اور بیداری مہم بھی چلائی جارہی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی طلباء کو کووڈ کے پیش نظر تمام احتیاطی اقدامات اور طرز عمل اپنانے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔
وائس چانسلر پروفیسر محمد گلریز نے مختلف امتحانات کے خوش اسلوبی سے انعقاد کے لیے اساتذہ و طلباء اور عملہ کے اراکین سے تعاون کی امید کی ہے۔

Tags: اے ایم یوداخلہدرخواست
ShareTweetSend
Previous Post

ماحول خراب کرنے والوں کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا ابوعاصم اعظمی کا مطالبہ

Next Post

اے ایم یو کے شعبہ عربی میں پروفیسر محمدراشد ندوی یادگاری ریڈنگ ہال کا افتتاح

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اے ایم یو کے شعبہ عربی میں پروفیسر محمدراشد ندوی یادگاری ریڈنگ ہال کا افتتاح

اے ایم یو کے شعبہ عربی میں پروفیسر محمدراشد ندوی یادگاری ریڈنگ ہال کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In