جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

اداکارو ممبر پارلیمنٹ دیو کو ای ڈی نے نوٹس دیا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
فروری 15, 2024
in دیار وطن
0
اداکارو ممبر پارلیمنٹ دیو کو ای ڈی نے نوٹس دیا
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 15فروری (یواین آئی)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گھٹال سے ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ دیو کو طلب کیا۔ انہیں 21 فروری کو دہلی میں ای ڈی ہیڈکوارٹر میں حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی ہے ہے۔ ای ڈی ذرائع کے مطابق، وہ اس سے مالی غبن کیس میں پوچھ گچھ کرنا چاہتے ہیں۔
تاہم دیو کے قریبی حلقوں کے مطابق دیو 21 تاریخ کو ای ڈی کے دفتر جائیں گے۔انہوں نے اس سے قبل بھی ای ڈی کی پوچھ تاچھ کا سامنا ہے ۔اس مرتبہ بھی وہ اس کیلئے تیار ہے۔دیو کے ایک قریبی دوست کے مطابق انہیں جتنی بار بلایا جائے گاوہ جائیں گے انہوں نے ہمیشہ جانچ میں تعاون کیا ہے۔
اس سے پہلے 15 فروری 2022 کو سی بی آئی نے دیو سے تقریباً پانچ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی تھی۔ کلکتہ میں سی بی آئی کے نظام پیلس میں ان سے پوچھ گچھ کی گئی۔ سی بی آئی ذرائع کے مطابق گائے کی اسمگلنگ کیس میں مختلف گواہوں سے جرح کے دوران دیو کا نام سامنے آیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اسے اسی وجہ سے بلایا گیا تھا۔ پوچھ گچھ کے بعد دیو نے کہا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ میں کسی شخص کو جانتا ہوں یا نہیں؟ میں نے اپنی بات بتا دی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ وہ دوبارہ کال کرے گا۔
2023 میں بی جے پی ممبر اسمبلی اور اداکار ہیرن نے دیو پر اساتذہ تقرری گھوٹالہ میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ گھٹال کے ایم پی نے گائے کی اسمگلنگ کیس میں پکڑے گئے انعام الحق سے 5 کروڑ روپے لئے۔ دیو نے جواب دیا کہ اگر کوئی ثبوت ہے تو ہیرن کو ای ڈی یا سی بی آئی کے پاس جانا چاہئے۔
حال ہی میں دیو کے سیاست چھوڑنے کی قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں۔ کچھ دن پہلےدیو نے گھٹال کے تین مختلف کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا تھا۔اس کے بعد سے ہی دیو کے سیاست چھوڑنے کی قیاس آرائیاں زور پکڑ نے لگی تھی۔
تاہم بعد میں ممتا بنرجی نے واضح کیا کہ دیو گھٹال سے ہی انتخاب لڑیں گے۔ممتا بنرجی کی قیادت میں کالی گھاٹ میں میٹنگ ہوئی۔دیو نے یہ بھی اشارہ دیا کہ اگر پارٹی لیڈر حکم دیں تو وہ دوبارہ لوک سبھا الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ پارٹی لیڈر نے انہیں پارٹی کا ’’اثاثہ‘‘ قرار دیا۔
لوک سبھا کے بجٹ سیشن کے آخری دن دیو کے ایک پوسٹ کے بعد سیاست سے کنارہ کشی کو لے کر قیاس آرائی ایک بار پھر شروع ہوگئی ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’’پارلیمنٹ میں میرا آخری دن ہے۔ اس سے بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ دیو آئندہ لوک سبھا میں گھٹل سے کھڑا نہیں ہونا چاہتے ہیں۔ حالانکہ میں نے اس سلسلے میں کوئی فیصلہ لینے کے بارے میں براہ راست کبھی آگاہ نہیں کیا ہح۔ اس دوران دیو نے ترنمول لیڈر ممتا اور ترنمول آل انڈیا جنرل سکریٹری ابھیشیک کے ساتھ میٹنگ کی۔اس کے بعد ممتا بنرجی نے گھٹال ماسٹر پلان کو جلد سے جلد شروع کرنے کا اعلان کیا ۔

Tags: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹترنمول کانگریسدیوممبر پارلیمنٹ
ShareTweetSend
Previous Post

نیتین یاہوکا رفح میں ایک طاقت ورفوجی آپریشن کا عزم

Next Post

سندیش کھالی میں بدامنی کیلئے بی جے پی ذمہ دار :ممتا بنرجی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ممتا نے سری لنکا کے صدر کو بزنس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

سندیش کھالی میں بدامنی کیلئے بی جے پی ذمہ دار :ممتا بنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In