جمعہ, نومبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

الشفا ہاسپٹل میں ایڈوانس مائیکرو اسکوپک سرجری

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 10, 2023
in آئینہ شہر
0
الشفا ہاسپٹل میں ایڈوانس مائیکرو اسکوپک سرجری
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہماری طبی سہولیات قابل بھروسہ اور زیادہ کفایتی ہیں: ڈاکٹر مکیش کارپینٹر

نئی دہلی : ( پریس ریلیز) الشفا ہاسپٹل جامعہ نگر وقت کے ساتھ ساتھ اپنی خدمات کو بہتر بنانے کی جانب تیزی سے گامزن ہے ۔ اسپتال کے سرجری کے ڈپارٹمینٹ کے حصے میں ایک بڑی کامیابی آئی ہے ۔ سینئر سرجن ڈاکٹر مکیش کارپینٹر نے پیٹ میں پنپ میں رہی گانٹھ جس میں انسانی دانت نکل آئے تھے کا ایڈوانس مائیکراسکوپک سرجری سے کامیاب آپریشن کیا ہے ۔ سات گھنٹے تک چلے اس مشکل آپریشن میں مریض اب صحت مند ہے ۔
ڈاکٹر مکیش کارپینٹر نے جاری ایک بیان میں کہا کہ الشفا کی خدمات میں کافی بہتری آئی ہے ، گزشتہ چار سال میں ہم نے لگ بھگ 6 ہزار کامیاب آپریشن انجام دیے ہیں ۔ ہر ماہ لگ بھگ 100 آپریشن کیے گئے ۔ اگلے دوبرس میں ماہانہ 500 آپریشن کرنے کا ہدف طے کیا گیا ہے ۔
ابھی ایک ماہ قبل سب سے کم عمر ڈھائی برس کی ایک بچی کی پت کی پتھری کا آپریشن کیا گیا اور کچھ ماہ قبل ہی ہم نے ایک 90 برس کے بزرگ کی پتھری کا کامیاب آپریشن کیا ۔ اس دوران خواتین کے علاج کا شعبہ گائناکالوجی آپریشن کے معاملے میں کافی مظبوط ہوا ہے ۔
ڈاکٹر مکیش نے بتایا کہ ہمارا آپریشن تھیٹر جدید آلات سے مزین ہے الشفا نے گزشتہ 3 برس میں سرجری کے میدان میں کافی اہم کام کیے ہیں ہم نے تین کروڑ کے آلات خریدے ہیں ۔ انہوں نے کہا پہلے لوگ ہم سے سوال کرتے تھے کہ کیا یہاں آپریشن ہو سکتا ہے اب لوگ سیدھے آپریشن کی تاریخ لینے آتے ہیں ۔ بلاشبہ گزشتہ ایک دہائی میں الشفا نے ایک لمبا سفر طے کیا ہے ہماری خدمات پرعوام کا اعتماد بڑھا ہے ۔ اس کے لیے اسپتال انتظامیہ مستقل کام کر رہا ہے ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ضرورت مند افراد کےعلاج کے لیے بھی انتظام ہے کسی کو پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے واپس نہیں کیا جاتا ۔ گردے کے مریضوں کے لیے مفت ڈائلاسیس ابھی رمضان کے اوائل میں شروع کی گئی ہے گویا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ بازار میں قائم اسپتالوں کے مقابلے ہماری طبی سہولیات قابل بھروسہ اور زیادہ کفایتی ہیں ۔

Tags: الشفا ہاسپٹلایڈوانس مائیکراسکوپکڈاکٹر مکیش کارپینٹر
ShareTweetSend
Previous Post

پروفیسر ابوسفیان اصلاحی کی دس تصانیف کا اجراء

Next Post

ملک و سماج کی ترقی چاہتے ہیں تو نظام تعلیم بہتر بنائیں۔مولانا عبداللہ خالد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک و سماج کی ترقی چاہتے ہیں تو نظام تعلیم بہتر بنائیں۔مولانا عبداللہ خالد

ملک و سماج کی ترقی چاہتے ہیں تو نظام تعلیم بہتر بنائیں۔مولانا عبداللہ خالد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In