پیر, جون 2, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

القسام بریگیڈ کا دعویٰ: زمینی لڑائی کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کی 335 گاڑیاں اور ٹینک تباہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 25, 2023
in عالم اسلام, فلسطین- اسرائیل جنگ
0
القسام بریگیڈ کا دعویٰ: زمینی لڑائی کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کی 335 گاڑیاں اور ٹینک تباہ
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی زمینی جارحیت کے آغاز سے اب تک 335 صیہونی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جب کہ گذشتہ 72 گھنٹوں میں 33 (صیہونی) گاڑیاں اور ٹینک تباہ کردئے گئے۔القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک ویڈیو ریکارڈنگ میں جسے الجزیرہ سیٹلائٹ چینل نےجمعرات کو نشر کیا میں کہا کہ القسام کے مجاہدین نے الشیخ رضوان محلے میں الرنتیسی ہسپتال کے مشرق میں 8 فوجیوں پر حملہ کیا، جس میں وہ ہلاک اور زخمی ہوگئے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ گذشتہ تین دنوں کے دوران القسام کے مجاہدین نے کئی مخصوص کارروائیاں کیں جن میں دشمن کی فوجوں کو ہلاک کیا گیا اور بیت حانون میں دشمن کے ایک گروپ کو ایک اینٹی پرسنل ڈیوائس سے نشانہ بنایا گیا۔”
انہوں نے زور دے کر کہا کہ "طوفان الاقصیٰ” کی جنگ کے 48ویں دن القسام مجاہدین وحشیانہ صیہونی جارحیت کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنی پوزیشنوں اور جنگی مراکز پر قبضہ کر رہے ہیں، جبکہ دشمن ابھی تک اپنی فوج کا نقصان چھپا رہا ہے۔
ابو عبیدہ نے مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کی طرف سے مزاحمتی کارروائیاں کرنے پر انہیں سلام پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ یمن، لبنان، عراق میں ہمارے بھائی ہر محاذ پر دشمن پر حملہ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم خاص طور پر اردن میں اپنے بھائیوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہر قسم کی عوامی اور بڑے پیمانے پر مزاحمتی کارروائیوں کو تیز کریں۔
ابو عبیدہ نے مزید کہا کہ التوام، جبالیہ، بیت حانون، الشیخ رضوان اور الزیتون کے علاقوں میں گذشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 33 گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ "ان حملوں میں دشمن کی بعض گاڑیاں جزوی اور بعض مکمل تباہ ہوگئیں۔ ان میں فوجی بردار کیریئر ٹرک، ٹینک، بلڈوزاور کھدائی کرنے والی مشینیں شامل تھیں۔ فلسطینی مجاھدین نے پیدل چلنے والے صہیونی فوجیوں کو بھی نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلی فوجالقسام بریگیڈزمینی لڑائیطوفان الاقصیٰنشانہ
ShareTweetSend
Previous Post

بی آرایس کے دس سالہ دور میں کرپشن واستحصال کا راج رہا:صدر تلنگانہ کانگریس

Next Post

تلنگانہ میں بی جےپی برسر اقتدارآئی تو 4 فیصد مسلم ریزرویشن ختم :امت شاہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پلوامہ حملہ سے متعلق ریمارکس کیلئے ستیہ پال ملک پر امت شاہ کی تنقید

تلنگانہ میں بی جےپی برسر اقتدارآئی تو 4 فیصد مسلم ریزرویشن ختم :امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In