منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں تین خاتون اسٹاف کی تعیناتی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 13, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں تین خاتون اسٹاف کی تعیناتی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چیئرپرسن کوثر جہاں اور ڈپٹی میئر آل محمد اقبال نے رام لیلا میدان میں حج کیمپ کے لیے کئے جانے والے کام کا معائنہ کیا

نئی دہلی(پریس ریلیز): دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج بیت اللہ2023کے لیے انتظامات کا سلسلہ بدسطور جاری ہے اور حج کمیٹی اس سلسلے میں مختلف محکموں اور ایجنسیوں کے ساتھ خصوصی میٹنگ میں مصروف ہے۔دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی درخواست پر آج ہمدرد انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ریسرچ سے منسلک حکیم عبدالحمید سینٹری اسپتال کی انتظامیہ نے آج حج بیت اللہ2023 کے انتظامات میںاپنی جانب سے تعاون فراہم کرنے کے لیے تین خاتون اسٹاف کی تعیناتی بھی کردی ہے۔ اس طرح حج انتظامات کو بہتر سے بہتر طریقے سے انجام دینے کے لیے آج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی افرادی قوت میں تین خاتون اسٹاف کا بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ ان تینوں خاتون اسٹاف کی خدمات واپسی حج فلائٹ کے اختتام تک جاری رہے گی۔
دوسری جانب آج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاںنے ڈپٹی میئر جناب آل محمد اقبال کے ساتھ رام لیلا میدان کا دوسری بار دورہ کیا اور گذشتہ دورے پر ایم سی ڈی کے مختلف محکموں کے افسران کو حج بیت اللہ2023کے لیے رام لیلا میدان میں لگنے والے حج کیمپ کے لیے ایم سی ڈی کی جانب سے کئے جانے والے کاموں کی ہدایات کے مطابق شروع کئے جانے والے کاموں کا جائزہ لیا اور اس موقع پر ایم سی ڈی کے موجودہ افسران کو وقت پر تمام کاموں کی تکمیل کی مزید ہدایت جاری کی۔
آج ہی محترمہ کوثر جہاں نے حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسراشفاق احمد عارفی اور ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر محسن علی کے ہمراہ کناٹ پلیس علاقہ میں واقع سعودی ایئر لائنس کے دفتر میں متعلقہ افسران کے ساتھ خصوصی میٹنگ بھی کی اور سعودی ایئرلائنس کی جانب سے عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولیات کو یقینی بنایا۔

Tags: خاتون اسٹافدہلی اسٹیٹ حج کمیٹی
ShareTweetSend
Previous Post

بہار قانون ساز کونسل کے چیئرمین سے قمر مصباحی نے کی ملاقات

Next Post

سپریم کورٹ اور ہندوستانی آئین کے ارتقاء پر جسٹس کرشن مراری کا اے ایم یو میں خطاب

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سپریم کورٹ اور ہندوستانی آئین کے ارتقاء پر جسٹس کرشن مراری کا اے ایم یو میں خطاب

سپریم کورٹ اور ہندوستانی آئین کے ارتقاء پر جسٹس کرشن مراری کا اے ایم یو میں خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In