جمعرات, اپریل 9, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ارجنٹائن کا فیفا عالمی کپ پر قبضہ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 18, 2022
in کھیل ایکسپریس
0
ارجنٹائن کا فیفا عالمی کپ پر قبضہ
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فائنل مقابلے میں فرانس کو دوکے مقابلے میں چارگول سے شکست کا سامنا کرنا پڑگیا

ابوظہبی(ایجنسیاں):ارجنٹائن نے فرانس کو شکست دے کر فیفا عالمی کپ جیت لیا ہے۔ارجنٹائن کی ٹیم نے پیلنٹی ککس پر فرانس کو دوکے مقابلے میں چارگول سے شکست دی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان فیفا عالمی کپ کا فائنل میچ مقررہ وقت میں دو ،دوگول سے برابررہا تھا اور اضافی وقت میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کرکے میچ تین ،تین سے برابر کردیا تھا۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں فیفاعالمی کپ فٹ بال ٹورنا منٹ کے فائنل میچ کا فیصلہ اس کے بھی پینلٹی کک پرہواہے۔ارجنٹائن کے کھلاڑیوں نے پانچ پینلٹیوں پرچار گول کیے تھے اور فرانس کے کھلاڑی صرف دوگول کرسکے۔اس سے پہلے ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے میچ کے پہلے ہاف کے تیئسیویں منٹ میں پینلٹی پر گول کرکے اپنی ٹیم کو ایک صفر سے برتری دلادی تھی۔اس کے تیرہ منٹ کے بعد چھتیسویں منٹ میں اینجل ڈی ماریہ نے دوسرا گول کردیا۔


لیکن میچ کے 80 ویں منٹ میں فرانس کے کیلیان ماپے نے گول کردیا اور اس کے صرف ایک منٹ بعد 81ویں منٹ میں انھوں نے دوسرا گول کرکے میچ ایک ایک گول سے برابر کردیا ہے۔انھوں نے اضافی وقت میں پیلنٹی پرگول کیا تھا۔اس طرح وہ فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
ارجنٹائن کی طرف سے میسی نے اضافی وقت میں تیسراگول کیاتھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کاآغاز تیزرفتاری سے ہوا لیکن فرانسیسی ٹیم ابتدا میں دفاعی کھیل پیش کرتے نظرآئی ہے اور میسی کی ٹیم جارحانہ کھیل پیش کررہی تھی لیکن دوسرے ہاف میں اس کے بالکل فرانسیسی ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور میسی کی ٹیم کو دفاعی حکمت عملی اختیار کرنے پرمجبور کردیا۔
لیونل میسی اس ٹورنامنٹ میں دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے ہیں جنھوں نے فیفاعالمی کپ کے ابتدائی مرحلے، گروپ 16، کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور فائنل میچ میں گول کیے ہیں۔
فرانس اورارجنٹائن کے درمیان فائنل میچ کے دوران میں لوسیل اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچاکھچ بھرا ہوا تھا اور اس کی تمام 88966 نشستوں پرفٹ بال شائقین میچ دیکھنے کے لیے موجود تھے۔فرانسیسی صدرعمانوایل ماکرون بھی اپنی ٹیم کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود تھے۔

Tags: ارجنٹائنفیفا عالمی کپ
ShareTweetSend
Previous Post

فیک نیوز معاشرہ اور صحت کیلئے انتہائی تباہ کن اور نقصاندہ۔ پنکج پچوری

Next Post

’آئی این ایس مورموگاؤ‘ ہندوستانی بحری بیڑے میں شامل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
’آئی این ایس مورموگاؤ‘ ہندوستانی بحری بیڑے میں شامل

’آئی این ایس مورموگاؤ‘ ہندوستانی بحری بیڑے میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In