ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

اروند کیجریوال وزیر اعلیٰ عہدہ سےمستعفیٰ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 17, 2024
in دہلی نامہ
0
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کجریوال نے "چوتھی پاس راجہ” کی کہانی سنائی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کے بڑے سیاسی مخالف اروند کیجریوال نے بدعنوانی کے ایک مقدمہ میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعدحسب اعلان دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ۔ اروند کیجریوال کو مارچ میں ای ڈی کے ذریعہ بدعنوانی کے معاملہ میں گرفتار کیا گیا ۔ ان کے استعفیٰ کے بعد اب
دہلی کی وزیر تعلیم آتشی وزیراعلیٰ کے طور پر ان کی جگہ لیں گی۔

عام آدمی پارٹی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’آتشی آنے والے انتخابات تک دہلی کی قیادت کریں گی، جس میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے وژن اور قومی دارالحکومت کے مستقبل دونوں کو ساتھ لے کر چلیں گی۔‘
اروند کیجریوال نے بدعنوانی کے کیس میں ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا ہونے کے ایک دن بعد کہا تھا کہ وہ اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیں گے۔
کیجریوال نے اتوار کو عام آدمی پارٹی کے ارکان سے میٹنگ کے دوران اپنے استعفے کا اعلان کیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ صرف اس وقت اس عہدہ پر واپس آئیں گے جب لوگ دہلی کے آنے والے انتخابات میں انہیں ووٹ دے کر ان کی ایمانداری کی تصدیق کریں گے۔انہوں نے الیکشن کمیشن سے دہلی کے انتخابات کو فروری 2025 کے بجائے رواں برس نومبر میں کرانے کا مطالبہ بھی کیاتھا۔ان کا کہنا تھا کہ’میں مہاراشٹر کے انتخابات کے ساتھ نومبر میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتا ہوں، میں مطالبہ کرتا ہوں کہ انتخابات فوری کرائے جائیں۔‘
اروند کیجریوال کو رواں برس مارچ میں نئی دہلی کی شراب پالیسی کے حوالے سے گرفتار کیا تھا۔اگرچہ انہیں اس کیس میں جولائی میں ضمانت مل گئی تھی لیکن اسی کیس میں سی بی آئی نے انہیں گرفتار کیا تھا جس کی وجہ سے وہ جیل میں ہی تھے۔55 سالہ اروند کیجریوال اور ان کی جماعت ان الزامات سے انکاری ہیں اور انہیں ’سیاسی مقاصد کی وجہ‘ سے بنائے ہوئے کیسز کہتے ہیں۔کیجریوال کو وزیراعظم نریندر مودی کا شدید ناقد سمجھا جاتا ہے اور ان کی صرف 10 سال پرانی عام آدمی پارٹی نے تیزی سے سیاسی مقبولیت حاصل کی ہے۔

Tags: اروند کیجریوالاستعفیٰبدعنوانیدہلیعام آدمی پارٹیوزیر اعلیٰوژن
ShareTweetSend
Previous Post

پوتن کا فوج کی تعداد 15 لاکھ کرنے کا حکم

Next Post

ڈاکٹرکی عصمت دری اور قتل کیس میں سی بی آئی کی رپورٹ سے جج پریشان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

ڈاکٹرکی عصمت دری اور قتل کیس میں سی بی آئی کی رپورٹ سے جج پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In