اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

آتشی نے الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر لگایا سوالیہ نشان

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 9, 2024
in آئینہ شہر
0
ای ڈی-سی بی آئی صرف بی جے پی کے سیاسی ہتھیار: آتشی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور دہلی کے وزیر تعلیم آتشی نے الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر پھر سے سوالیہ نشان لگاتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ عام انتخابات میں استعمال ہونے والے قابل اعتراض مواد کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف کوئی شکایت درج نہیں ہوئی ہے محترمہ آتشی نے سوال کیا کہ کیا اپوزیشن کو نوٹس جاری کرنا ہی الیکشن کمیشن کی پالیسی ہے؟
محترمہ آتشی نے پیر کے روز سوشل میڈیا پر کہا، ‘بی جے پی کے ذریعہ استعمال کے جانے والے قابل اعتراض مواد کے بارے میں عام آدمی پارٹی کی طرف سے الیکشن کمیشن میں شکایت درج کئے ہوئے تین دن سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ کمیشن نے ابھی تک بی جے پی کو کوئی نوٹس جاری نہیں کیا ہے”۔عآپ لیڈر نے پوچھا، "کیا کمیشن کی پالیسی اب صرف اپوزیشن پارٹیوں کو نوٹس جاری کرنے کی ہے؟
قابل ذکر ہے کہ محترمہ آتشی نے کئی مواقع پر الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر سوال اٹھائے ہیں اور کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ‘غیر جانبدار’ انتخابی عمل کو یقینی بنائے۔
محترمہ آتشی نے اتوار کے روز ایک پوسٹ میں کہا کہ 6 اپریل کو صبح 11:30 بجے، ان کی پارٹی نے دہلی بھر میں بی جے پی کی طرف سے لگائے گئے قابل اعتراض ہورڈنگز کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔انہوں نے سوال کیا، "24 گھنٹے سے زیادہ گزر چکے ہیں، لیکن کمیشن نے ابھی تک بی جے پی کو کوئی نوٹس جاری نہیں کیا ہے۔ جبکہ اپوزیشن کی پارٹیوں کو نوٹس اسی وقت جاری کیا جاتا ہے جب بی جے پی کی طرف سے شکایت درج کروائی جاتی ہے۔اے اے پی لیڈر نے یہ بھی الزام لگایا کہ بی جے پی کی شکایت کے بعد الیکشن کمیشن ان (عآپ پارٹی) کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری ہونے کے بعد بی جے پی کی ماتحت یونٹ بن گیا ہے۔

Tags: الیکشن کمیشنسوالیہ نشانشکایتعام آدمی پارٹیغیر جانبداری
ShareTweetSend
Previous Post

اگر حکومت بنتی ہے تو قبائلی حکومت مقامی سطح پر چلائی جائے گی: راہل

Next Post

بی جے پی سے ہر کوئی پریشان ہے:اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

بی جے پی سے ہر کوئی پریشان ہے:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In