ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

اظہرالدین ودیگرکی درگاہ حضرت نظام الدین ؒپر حاضری

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 23, 2023
in آئینہ شہر
0
اظہرالدین ودیگرکی درگاہ حضرت نظام الدین ؒپر حاضری
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد 23اکتوبر(یواین آئی) صدرتلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی اورتلنگانہ کانگریس کے لیڈرو سابق کپتان محمد اظہرالدین نے دہلی کی درگاہ حضرت نظام الدینؒ پر حاضری دی۔انہوں نے درگاہ شریف پر چادرچڑھائی اور خصوصی دعا کی۔اس موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے کہاکہ ملک کی 5ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کے ذریعہ سیکولر حکومت کے قیام سے تمام کی بھلائی،ترقی اورعوام کی بہبود کویقینی بنایاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ بہتر حکومت کے لئے دعا کی گئی۔انہوں نے کہاکہ درگاہ حضرت نظام الدینؒ میں جوبھی دعا مانگی جاتی ہے، قبول ہوتی ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ انتخابات میں پانچ ریاستوں میں کانگریس کی حکومت بنے گی۔یہ حکومتیں بہتر ہوں گی جو سب کو ساتھ لے کر چلیں گی۔انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہاکہ کنیا کماری سے کشمیر تک 150دن میں 4000کلومیٹر راہل گاندھی نے پدیاترا کی۔گاندھی خاندان نے ملک کی کافی خدمت کی۔اندراگاندھی، راجیو گاندھی ملک کو بچانے کیلئے شہید ہوئے۔ملک کی ترقی کیلئے راہل گاندھی آگے بھی کام کریں گے۔انہوں نے اس یقین کااظہار کیاکہ ملک میں بھی کانگریس کی حکومت بنے گی۔انہوں نے کہاکہ ملک کے ہندو اور مسلمان مل کر ہم آہنگی پیداکریں تاکہ مذہبی رواداری قائم ہو۔

Tags: اظہرالدینتلنگانہ کانگریسحضرت نظام الدیندرگاہ
ShareTweetSend
Previous Post

ٹکٹ نہ ملنے پرتلنگانہ کی بی جے پی لیڈررما دیوی مستعفی

Next Post

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In