اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

آیوشمان کھرانہ کی فلم ڈریم گرل 2 کا گانا جمناپار ریلیز

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 22, 2023
in فن فنکار
0
آیوشمان کھرانہ کی فلم ڈریم گرل 2 کا گانا جمناپار ریلیز
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ کی آنے والی فلم ڈریم گرل 2 کا گانا جمناپار جاری کر دیا گیا ہے۔آیوشمان کھرانہ ان دنوں اپنی سپرہٹ فلم ڈریم گرل کے سیکوئل ڈریم گرل 2 کو لے کر چرچا میں ہیں۔ ڈریم گرل 2 میں اننیا پانڈے بھی اہم کردار میں ہیں۔ ڈریم گرل 2 کا نیا گانا جمناپار ریلیز ہو گیا ہے، آیوشمان اپنے پوجا اوتار میں نظر آ رہے ہیں۔ وہ لہنگا پہنے اپنی ادائیں دکھاتے نظر آرہے ہیں۔ اس گانے میں وجے راج اور منجوت سنگھ بھی نظر آ رہے ہیں۔
جمناپار گانے کی موسیقی میت برادرز نے ترتیب دی ہے، جسے میت برادرز کے ساتھ نیہا ککڑ اور منونی دیسائی، سمائرا چنڈوکے نے اپنی آواز دی ہے۔ گانے کے بول کمار نے لکھے ہیں اور انگریزی حصہ جونیتا گاندھی کا ہے۔ڈریم گرل 2 کو ایکتا آر کپور اور شوبھا کپور نے پروڈیوس کیا ہے اور اس کی ہدایت کاری راج شاندلیا نے کی ہے۔ یہ فلم 25 اگست 2023 کو ریلیز ہو رہی ہے۔

Tags: آیوشمان کھرانہجمناپارڈریم گرل 2گانا
ShareTweetSend
Previous Post

مودی جنوبی افریقہ اور یونان کے دورہ پر روانہ

Next Post

اعظم خان کی عرضی پر سماعت کیلئے عدالت عظمیٰ آمادہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اعظم خان کی درخواست پر اترپردیش حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

اعظم خان کی عرضی پر سماعت کیلئے عدالت عظمیٰ آمادہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In