ہفتہ, جون 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

امروہہ میں بی جےپی امیدوار کی مخالفت میں لگے بینر

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 18, 2024
in بزم شمال
0
ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات میں باغی بن گئے بی جے پی کیلئے مصیبت
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امروہہ:17مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے امروہہ پارلیمانی حلقے میں کسانوں نے بی جےپی امیدوار کے بائیکاٹ اور گاؤں میں داخلہ ممنوع لکھے بورڈ، بینر لگائے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے ذریعہ انتخابات کے اعلان کے اگلے دن سے ہی بی جے پی کے اعلان شدہ امیدوار سابق ایم پی کنور سنگھ تنور کی مخالفت میں امروہہ کے گاؤں میں جگہ جگہ بینر پوسٹ لگائے گئے ہیں۔
دیہاتیوں نے یونائیٹڈ کسان مورچہ کے اہم جزو بھارتیہ کسان یونین (چڑھونی) کے بینر تلے اتوار کو بی جے پی امیدوار کنور سنگھ تنور کا اپنے اپنے گاؤں میں بائیکاٹ کیا اور ان کے گاؤں میں داخلے پر بھی پابندی لگانے سے متعلق بورڈ اور بینر لگے ہوئے ہیں۔
بی کے یو کے ضلع صدر نریش چودھری نے کہا کہ جس طرح مرکز کی مودی حکومت نے کسانوں کے دہلی میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی، اسی طرح کسانوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بھی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدواروں کو اپنے گاؤں میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت کے دعوے اور وعدے صرف انتخابی اعلان تک محدود ہیں۔ مغربی اتر پردیش کے گاؤں کی حالت زار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔

Tags: امروہہبائیکاٹبی جےپی امیدواربینر
ShareTweetSend
Previous Post

دتاتریہ ہوسبالے پھر آر ایس ایس کے سرکاریاواہ منتخب

Next Post

جمعہ کو کیرالہ اور تملناڈو میں انتخابات پرمسلم تنظیموں کااعتراض

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جمعہ کو کیرالہ اور تملناڈو میں انتخابات پرمسلم تنظیموں کااعتراض

جمعہ کو کیرالہ اور تملناڈو میں انتخابات پرمسلم تنظیموں کااعتراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In