اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بھارت جوڑو یاترا نے قومی سیاست کا منظرنامہ بدل دیا : کانگریس

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 27, 2022
in دیار وطن
0
ناگپور: پنچایت سمیتی الیکشن میں کانگریس کے "اچھے دن”
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اندور (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا نے نہ صرف پارٹی تنظیم اور کارکنوں کا جوش بڑھایا ہے بلکہ ملک کے سیاسی منظر نامے کو بھی بدل دیا ہے کانگریس کے کمیونیکیشن چیف جے رام رمیش، قومی ترجمان راگنی نائک، مدھیہ پردیش کانگریس کے سینئر لیڈر جیتو پٹواری، مہیلا کانگریس کی سابق قومی صدر شوبھا اوجھا اور دیگر لیڈروں نے اتوار کو یہاں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارت جوڑو یاترا نے ہندوستان کا منظر نامہ بدل دیا ہے۔ اس یاترا کو ملنے والی زبردست حمایت کی وجہ سے منظرنامہ بدل گیا ہے اور کانگریس پارٹی پھر سے متحرک ہو گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یاترا کو پہلے پانچ جنوبی ریاستوں میں زبردست پذیرائی ملی تھی اور جب یاترا مہاراشٹرا پہنچی تو وہاں بھی اس کی حمایت میں کوئی کمی نہیں آئی اور وہ پہلے سے زیادہ جوش و خروش کے ساتھ لوگ اس میں شامل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ جب یاترا ہندی زبان مدھیہ پردیش پہنچی تو اسے پہلے دن سے ہی زبردست حمایت مل رہی ہے۔
کانگریس لیڈروں نے کہا کہ یاترا کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کا ردعمل اس کی گھبراہٹ کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کی قیادت میں ترنگا لے کر بھارت جوڑو یاترا کے 26 جنوری تک سری نگر پہنچنے کی امید ہے۔
یکساں سول کوڈ کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ بی جے پی کا انتخابی معاملہ ہے۔ اس معاملے پر بحث ہونی چاہیے تھی، لیکن بحث نہیں ہو رہی، جب کہ لاء کمیشن اسے پہلے ہی ناقابل استعمال قرار دے چکا ہے۔

Tags: قومی سیاستکانگریسمنظرنامہ
ShareTweetSend
Previous Post

رامپورکے رائے دہندگان کو خائف کیا جارہا ہے :اعظم خان

Next Post

شعبہ اردو کی نصف صدی کا سفر ممتاز شخصیات کے نقوش قدم سے تاباں : پروفیسر نجمہ اختر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شعبہ اردو کی نصف صدی کا سفر ممتاز شخصیات کے نقوش قدم سے تاباں : پروفیسر نجمہ اختر

شعبہ اردو کی نصف صدی کا سفر ممتاز شخصیات کے نقوش قدم سے تاباں : پروفیسر نجمہ اختر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In