جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عدلیہ

میچ فکسنگ معاملہ میں سپریم کورٹ سے ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر کو بڑی راحت

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 5, 2024
in عدلیہ, کھیل ایکسپریس
0
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) سپریم کورٹ نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی درخواست پرریٹائرڈ انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر جی سمپت کمار کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت میں مدراس ہائی کورٹ کی جانب سے سمپت کمار کو سنائی گئی 15 دن کی قید کی سزا پر پیر کو روک لگا دی۔جسٹس ابھے ایس اوکا اور اجل بھویان کی بنچ نے سابق آئی پی ایس افسر کمار کی درخواست پر ان کی سزا پر عبوری روک لگانے کا حکم دیا۔بنچ نے مسٹر کمار کی درخواست پر دھونی کو نوٹس جاری کیا جس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کی صداقت کو چیلنج کیا گیا تھا اور عبوری راحت مانگی گئی تھی۔
مدراس ہائی کورٹ نے ‘میچ فکسنگ’ کے مبینہ معاملے کی تحقیقات سے متعلق کچھ مواد کی اشاعت کے بعد دھونی کی طرف سے دائر سول سوٹ اور توہین عدالت کی درخواست پر اپنا حکم جاری کیا تھا۔ عدالت نے دسمبر 2023 میں دھونی کی طرف سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر ریٹائرڈ آئی پی ایس کمار کو 15 دن کی قید کی سزا سنائی تھی۔عدالت نے سابق پولیس افسر کو اپنے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کے لیے 30 دن کا وقت دیا اور تب تک سزا ملتوی کر دی گئی۔
دھونی نے ابتدائی طور پر 2014 میں تمل ناڈو پولیس کے سی آئی ڈی ڈپارٹمنٹ کے ایک پولیس افسر کمار کے خلاف 100 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا اور ایک ٹیلی ویژن چینل نے ان کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ سٹے بازی کیس میں میچ فکسنگ کے الزامات لگائے تھے۔دھونی نے بعد میں پولیس افسر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پولیس افسر کمار نے سپریم کورٹ اور مدراس ہائی کورٹ کے خلاف توہین آمیز ریمارکس دیے تھے۔مسٹر کمار نے 2013 میں آئی پی ایل سٹے بازی کیس کی ابتدائی تحقیقات کی قیادت کی تھی اور بعد میں انہیں تحقیقات سے ہٹا دیا گیا تھا۔ رشوت ستانی کے الزامات کے بعد انہیں معطل کر دیا گیا تھا۔ٹرائل کورٹ نے ٹھوس شواہد کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر کمار کو 2019 میں الزامات سے بری کر دیا تھا۔ عدالت کے سامنے مسٹر کمار نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں میچ فکسنگ اسکیم کو بے نقاب کی وجہ سے انہیں پھنسایا گیا تھا۔

Tags: جی سمپت کمارریٹائرڈ انڈین پولیس سروسسابق کپتانمہندر سنگھ دھونیمیچ فکسنگ
ShareTweetSend
Previous Post

ایس ایس سی امیدوار جوابی شیٹ دیکھ سکتے ہیں :کلکتہ ہائی کورٹ

Next Post

انتخابی امور میں بچوں کے سیاسی استعمال پر الیکشن کمیشن سخت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

انتخابی امور میں بچوں کے سیاسی استعمال پر الیکشن کمیشن سخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In