جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بی جے پی حکومت نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا: بھوپیش بگھیل

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 29, 2022
in دیار وطن
0
بی جے پی حکومت نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا: بھوپیش بگھیل
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شملہ (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش سنگھ بگھیل نے جمعرات کو کہا کہ ہماچل پردیش میں ضمنی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنے پروزیر اعلی کا بیان آیا تھا کہ پارٹی کی شکست کے پیچھے بے روزگاری اور مہنگائی ہے۔
مسٹر بگھیل نے کہا لیکن پھر بھی ریاست میں بے روزگاری اور مہنگائی میں کمی نہیں آئی ہے۔
مسٹر بگھیل نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جو وعدے کئے تھےاس کے برعکس ہوا ہے، آج تک کالا دھن واپس نہیں آیا لیکن ہماری ماؤں اوربہنوں کے گھر میں رکھے ہوئے پیسے پر بھی بی جے پی نے ہاتھ صاف کیا ہے۔ سجان پور کے تاریخی چیگان میں کانگریس کی جن سنکلپ ریلی کے دوران مسٹر بگھیل نے وزیر اعلیٰ جئے رام ٹھاکر پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماچل میں وزیر اعلیٰ نے بے روزگاری اور مہنگائی میں کمی نہیں کی بلکہ لوگوں کی تکالیف میں اضافہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جہاں پر بی جے پی کی حکومتیں ہیں وہاں پر ہی پیپر لیک کے معاملے کیوں سامنے آئے ہیں، مدھیہ پردیش، اتر پردیش، ہماچل، بہار میں بھی پیپر لیک کے معاملے آتے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ جہاں بی جے پی کی حکومتیں ہیں وہاں پیپر فروخت کئے جاتے ہیں اورسرکاری بھرتیوں کوبند کیا جارہا ہے۔
اس موقع پرریلی میں خاص طور پر کانگریس کے انچارج راجیو شکلا، پنجاب کے اپوزیشن لیڈر پرتاپ سنگھ باجوا، ریاستی کانگریس پارٹی مہم کمیٹی کے صدر سکھوندر سنگھ سکھو، قائد حزب اختلاف مکیش اگنی ہوتری، پارٹی کے شریک انچارج گورکیرت سنگھ کوٹلی اور تیجندر سنگھ بٹو سمیت کانگریس کے ورکنگ صدر راجندر رانا بھی موجود تھے۔

Tags: بھوپیش بگھیلبے روزگاری اور مہنگائیوزیر اعلیٰ چھتییس گڑھ
ShareTweetSend
Previous Post

کنڈوم پرنامناسب تبصرہ کرنے والی آئی اے ایس افسر کو نوٹس

Next Post

ملک کے آئینی اداروں کا وجود خطرے میں ہے:اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک کے  آئینی اداروں کا وجود خطرے میں ہے:اکھلیش

ملک کے آئینی اداروں کا وجود خطرے میں ہے:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In